Al-Risala · April 2007 · page 47

اسکیم برائے ادارہ اور مساجد

الرسالہ، اپریل ۲۰۰۷، صفحہ ۴۷

اسکیم برائے ادارہ اور مساجد

مساجد اور مدارس اور اداروں کے لیے مولانا وحید الدین خاں کی دس کتابوں کا ایک منتخب سیٹ تیار کیا گیا ہے۔ خواہشمند حضرات آرڈر روانہ کر کے ۴۰ فی صد کی خصوصی رعایتی قیمت پر اس کو حاصل کر سکتے ہیں۔ ڈاک خرچ ادارے کے ذمے ہوگا۔ نیز یہ آرڈر صرف D.D. یا M.O. کے ذریعے روانہ کیا جائے گا۔ جو حضرات کتابوں کا یہ منتخب سیٹ مساجد اور مدارس اور اداروں کو اپنی طرف سے ہدیہ کرنا چاہتے ہوں، وہ بھی اس اسکیم میں حصہ لے سکتے ہیں۔ ہر آرڈر کے ساتھ ماہ نامہ الرسالہ (اُردو) ایک سال کے لیے مفت جاری کیا جائے گا۔ کالج اور یونیورسٹی کے طلبا اور اساتذہ بھی اس اسکیم سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں: سیٹ برائے مساجد سیٹ برائے ادارہ اور مدارس 1 تذکیر القرآن (اُردو)

2 اللہ اکبر 3 مطالعہ قرآن 3 مطالعہ سیرت 4 قال اللہ و قال الرسول 4 الاسلام 5 مطالعہ حدیث 5 فکر اسلامی 6 مطالعہ سیرت 6 دین و شریعت 7 سیرت رسول 7 تجدید دین 8 پیغمبر انقلاب 8 مذہب اور جدید چیلنج 9 عظمت اسلام 9 انسان کی منزل 10 انسان کی منزل 10 راز حیات رعایتی قیمت صرف : 570/- Rs رعایتی قیمت صرف : 510/- Rs

‹ Previous page Next page › Contents of April 2007 All issues

Printed page