Al-Risala · May 2007 · page 46

اسکیم برائے ادارہ و مساجد

الرسالہ، مئی ۲۰۰۷، صفحہ ۴۶

اسکیم برائے ادارہ و مساجد

مساجد اور مدارس اور اداروں کے لیے مولانا وحیدالدین خاں کی دس کتابوں کا ایک منتخب سیٹ تیار کیا گیا ہے۔ خواہشمند حضرات آرڈر روانہ کرکے 40 فیصد کی خصوصی رعایتی قیمت پر اس کو حاصل کرسکتے ہیں۔ ڈاک خرچ ادارے کے ذمہ ہوگا۔ نیز یہ آرڈر صرف D.D یا M.O کے ذریعے روانہ کیا جائے گا۔ جو حضرات کتابوں کا یہ منتخب سیٹ مساجد اور مدارس اور اداروں کو اپنی طرف سے ہدیہ کرنا چاہتے ہوں، وہ بھی اس اسکیم میں حصہ لے سکتے ہیں۔ کالج اور یونیورسٹی کے طلبا اور اساتذہ بھی اس اسکیم سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں:

سیٹ برائے مساجد سیٹ برائے ادارہ ومدارس 1 تذکیر القرآن (اُردو) 2 اللہ اکبر 3 مطالعہ قرآن 4 قال اللہ وقال الرسول 3 مطالعہ سیرت 4 الاسلام 5 قال اللہ وقال الرسول 6 مطالعہ سیرت 5 فکر اسلامی 6 دین و شریعت 7 سیرت رسول 8 پیغمبر اسلام 7 تجدید دین 8 مذہب اور جدید چیلنج 9 عظمتِ اسلام 10 انسان کی منزل 9 انسان کی منزل 10 رازِ حیات رعایتی قیمت صرف: -/500 .Rs خصوصی اسکیم طلبہ اور اساتذہ کے لیے ماہ نامہ الرسالہ کا سالانہ زرِ تعاون مبلغ 50 روپے کر دیا گیا ہے۔ یہ اسکیم صرف ایک سال کے لیے ہے۔ اس اسکیم سے فائدہ اٹھانے کے لیے ضروری ہے کہ آرڈر کے ساتھ اپنے شناختی کارڈ کی ایک فوٹو کاپی منسلک فرمائیں۔

‹ Previous page Next page › Contents of May 2007 All issues

Printed page