نئی دہلی، ۱۵ جون ۲۰۰۶ء دعا گو وحید الدین
الرسالہ، جنوری ۲۰۰۷، صفحہ ۳۲
ان کی ایسی کوئی تحریر ہے تو براہِ کرم متعین طور پر صفحہ نمبر کے ساتھ اس کا حوالہ روانہ فرمائیں۔ دئیے جا رہے ہیں۔ اس ربطہ کے سلسلے کا یہ آٹھواں خط روانہ نئی دہلی ، ۱۵ جون ۲۰۰۶ء دعا گو وحید الدین میرے اس خط کا موصوف کی طرف سے کوئی جواب موصول نہیں ہوا تو میں نے دوبارہ ان کو درج ذیل خط روانہ طرف سے کوئی اطمینان بخش جواب نہیں آیا۔
برادر محترم مولانا بلال عبدالحی حسنی ندوی ! السلام علیکم ورحمة الله عرض یہ کہ میں نے اپنے خط مورخہ ۱۵ جون ۲۰۰۶ء میں آپ سے دو بات در یافت کی تھی: ۱۔ ڈاکٹر محمد اقبال کی کس تحریر سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ انھوں نے مغربی تہذیب اور مغربی افکار کا بھر پور مطالعہ کیا تھا، اور انھوں نے جدید افکار کا علمی اسلوب میں تجزیہ کیا ہے۔
۲۔ مولانا ابوالحسن علی ندوی کی کس کتاب سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ انھوں نے مغربی تہذیب اور افکار کو گہرائی کے ساتھ سمجھا تھا، اور وقت کی موجودہ علمی سطح کے مطابق، انھوں نے اس کا عمیق تجزیہ کیا ہے۔ آپ نے ابھی تک میرے خط کا کوئی جواب روانہ نہیں فرمایا۔ براہِ کرم متعین طور پر صفحہ نمبر کے ساتھ مذکورہ دونوں باتوں کا حوالہ روانہ فرمائیں۔
نئی دہلی، ، ۱۵ جولائی ۲۰۰۶ء جواب کا منتظر مراسلت نمبر ۱۱ ماہ نامہ ’’جامِ نور‘‘ میں مولانا منظر الاسلام از ہری (اسلامک سنٹر آف ہائی پوائنٹ، امریکا) کا ایک مضمون اس کے کوٹہ کے میں: مضمون نگار کہتا ہے: "خالق کائنات اس سلسلہ کلام میں ارشاد فرماتا ہے: قرآن حکیم میں: ہی ں ؟ اپ ن ے ا س ر و ا ی ت ک ے س ا تھ اس ک ے ک ئی ا و ر س ر چش م ے یہ اں د ر ج ک ئے ہ ی ں ؟ برادرِ محترم مولانا منظرالاسلام ازہری !
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
ماہ نامہ جامِ نور (دہلی) کے شمارہ جولائی ۲۰۰۶ء میں آپ کا ایک مضمون چھپا ہے۔ اس کا عنوان یہ ہے : ’’اوامِ رکا کے ممالک دارالدعوۃ ہیں‘‘۔ اس نے اس مضمون میں آپ نے یہ بتانے کی کوشش کی ہے کہ مختلف ممالک کی فقہی حیثیت کیا ہے ۔ اس سلسلے میں آپ نے فقہا کی معروف اصطلاحوں، دار الاسلام، دار الحرب، دار الکفر، نیز دار الامان اور دار العہد کا ذکر کیا ہے۔ آپ نے لمبی بحث کے بعد یہ بتایا ہے کہ امریکا اور یورپ کے ممالک پر یہ فقہی اصطلاحات منطبق نہیں ہوتیں۔ اس کے بعد آپ نے ایک اور اصطلاح دار الدعوۃ“ کا ذکر کیا ے، اس میں بچت، ہوٹل ، پراپرٹیز، اور اس کے علاوہ اور بہت سی چیزیں مٹھی میں آ جاتی ہیں۔
‹ Previous page Next page › Contents of January 2007 All issues