اسکیم برائے ادارہ و مساجد
الرسالہ، جولائی ۲۰۰۷، صفحہ ۴۶
اسکیم برائے ادارہ و مساجد
مساجد اور مدارس اور اداروں کے لیے مولانا وحیدالدین خاں کی دس کتابوں کا ایک منتخب سیٹ تیار کیا گیا ہے۔ خواہشمند حضرات آرڈر روانہ کر کے 40 فی صد کی خصوصی رعایتی قیمت پر اس کو حاصل کر سکتے ہیں۔ ڈاک خرچ ادارے کے ذمہ ہوگا۔ نیز یہ آرڈر صرف D.D. یا M.O. کے ذریعے روانہ کیا جائے گا، VPP روانہ نہیں کی جائے گی۔ جو حضرات کتابوں کا یہ منتخب سیٹ مساجد اور مدارس اور اداروں کو اپنی طرف سے ہدیہ کرنا چاہتے ہوں، وہ بھی اس اسکیم میں حصہ لے سکتے ہیں۔ کالج اور یونیورسٹی کے طلبا اور اساتذہ بھی اس اسکیم سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں: سیٹ برائے مساجد | سیٹ برائے ادارہ و مدارس 1 تذکیر القرآن (اُردو) 2 اللہ اکبر | 1 تذکیر القرآن (اُردو) 2 اللہ اکبر 3 مطالعۂ قرآن 4 قال اللہ و قال الرسول | 3 مطالعۂ سیرت 4 الاسلام 5 مطالعۂ حدیث 6 مطالعۂ سیرت | 5 فک اسلامی 6 دین و شریعت 7 سیرت رسول 8 پیغمبر انقلاب | 7 تجدید دین 8 مذہب اور جدید چیلنج 9 عظمتِ اسلام 10 انسان کی منزل | 9 انسان کی منزل 10 راز حیات رعایتی قیمت صرف :- / 500 .Rs | رعایتی قیمت صرف :- / 500 .Rs خصوصی اسکیم طلبہ اور اساتذہ کے لیے ماہ نامہ الرسالہ کا سالانہ زر تعاون مبلغ 50 روپے کر دیا گیا ہے۔ اس اسکیم کے تحت ماہ نامہ الرسالہ صرف ایک سال کے لیے جاری ہوگا۔ اس سلسلے میں آرڈر روانہ کرنے کی آخری مدت جولائی 2007 تک ہے۔
Al-Risala Monthly
1, Nizamuddin West Market, New Delhi-110013 Tel. 24355454, 24355729, email: skhan@vsnl.com
‹ Previous page Next page › Contents of July 2007 All issues