سے ریڈیو ایریا پتر
الرسالہ، اکتوبر ۲۰۰۷، صفحہ ۴۶
سے بہرہ ور ہونا۔ تعلیم کا فائدہ یہی ہے۔ میرے نزدیک ، تعلیم کا معیار یہ ہے کہ لوگ اپنی مادری زبان کے ساتھ عربی اور انگریزی زبانیں بھی بقدر ضرورت جانیں ۔ تعلیم کا مقصد شعوری بیداری ہے ، اور حقیقی معنوں میں شعوری بیداری کے لیے تین زبانوں کا جاننا ضروری ہے۔
دعوت الی اللہ کا مقصد صرف دعوت کا اعلان کرنا نہیں ہے ، بلکہ اس کا اصل مقصد یہ ہے کہ غیر مسلموں کو یہ محسوس ہو کہ مسلمان ، دنیا میں صرف لینے والے گروہ (taker group) نہیں ہیں ، بلکہ وہ دینے والے گروہ (giver group) کی حیثیت رکھتے ہیں۔ اس دنیا میں بڑی کامیابی صرف اُس کو ملتی ہے جو دوسرے کے لیے نافع بن جائے۔ شکایت اور احتجاج کا ذہن لے کر کوئی گروہ کبھی کوئی بڑی رتی حاصل نہیں کر سکتا۔
الرسلہ آن لائن اب آپ ماہ نامہ الرسلہ (اُردو اور انگریزی) کے نئے اور پرانے شمارے اور اب آپ ماہ نامہ الرساله (اردو اور انگریزی) کے نئے اور پرانے شمارے اور مولانا وحید الدین خاں کی کتابیں آن لائن بھی پڑھ سکتے ہیں اور اُس کو فری ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں ۔ اس طرح اب آپ کے لیے ہر ماہ الرسالہ کے تازہ شماروں کا آن لائن مطالعہ ممکن ہو سکے گا۔ اس کی کتاب چھپ چکی ہے، جو زمانہ۔ ۔۔
آن لائن مطالعے کے لیے ویب سائٹ کا پتہ درج ذیل ہے:
www.alrisala.org ے ، ۔ کر لئے ۔
ُاردو اور انگریزی زبان میں سننے کے لیے ملاحظہ فرمائیں:
سے ریڈیو ایریا پتر
‹ Previous page Next page › Contents of October 2007 All issues