Al-Risala · February 2007 · page 46

Revered National Saint,

الرسالہ، فروری ۲۰۰۷، صفحہ ۴۶

مساجد اور مدارس اور اداروں کے لیے مولانا وحیدالدین خاں کی دس کتابوں کا ایک منتخب سیٹ تیار کیا گیا ہے۔ خواہشمند حضرات آرڈر روانہ کر کے ۴۰ فی صد کی خصوصی رعایتی قیمت پر اس کو حاصل کر سکتے ہیں۔ ڈاک خرچ ادارے کے ذمہ ہوگا۔ نیز یہ آرڈر صرف ڈی۔ ڈی کے ذریعے روانہ کیا جائے گا۔ ڈی۔ڈی۔ Goodword Books (P) Ltd کے نام سے ارسال کریں۔ جو حضرات کتابوں کا یہ منتخب سیٹ مساجد اور مدارس اور اداروں کو اپنی طرف سے ہدیہ کرنا چاہتے ہوں، وہ بھی اس اسکیم میں حصہ لے سکتے ہیں۔ ہر آرڈر کے ساتھ ماہ نامہ الرسالہ (اُردو) ایک سال کے لیے مفت جاری کیا جائے گا۔ تفصیلات درج ذیل ہیں:

سیٹ برائے ادارہ اور مدارس | سیٹ برائے مساجد 1 تذکیر القرآن (اُردو) | 1 تذکیر القرآن (اُردو) 2 اللہ اکبر | 2 اللہ اکبر 3 مطالعہ سیرت | 3 مطالعہ قرآن 4 الاسلام | 4 قال الله وقال الرسول 5 فکر اسلامی | 5 مطالعہ حدیث 6 دین و شریعت | 6 مطالعہ سیرت 7 تجدید دین | 7 سیرت رسول 8 مذہب اور جدید چیلنج | 8 پیغمبر انقلاب 9 انسان کی منزل | 9 عظمتِ اسلام 10 راز حیات | 10 انسان کی منزل رعایتی قیمت صرف: -/Rs. 510 | رعایتی قیمت صرف: -/Rs. 570 Al-Risala 1, Nizamuddin West Market, New Delhi-110013 Tel. 24355454, 24355729, email: info@goodwordbooks.com

‹ Previous page Next page › Contents of February 2007 All issues

Printed page