اسکیم برائے ادارہ ومساجد
الرسالہ، اپریل ۲۰۰۸، صفحہ ۴۷
اسکیم برائے ادارہ ومساجد
مساجد اور مدارس اور اداروں کے لیے مولانا وحیدالدین خاں کی دس کتابوں کا ایک منتخب سیٹ تیار کیا گیا ہے۔ خواہشمند حضرات آرڈر روانہ کرکے کی خصوصی رعایتی قیمت پر اس کو حاصل کرسکتے ہیں۔ ڈاک خرچ ادارے کے ذمہ ہوگا۔ نیز یہ آرڈر صرف D.D. یا M.O. کے ذریعے روانہ کیا جائے گا۔ جو حضرات کتابوں کا یہ منتخب سیٹ مساجد اور مدارس اور اداروں کو اپنی طرف سے ہدیہ کرنا چاہتے ہوں، وہ بھی اس اسکیم میں حصہ لے سکتے ہیں۔ کالج اور یونیورسٹی کے طلبا اور اساتذہ بھی اس اسکیم سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ تفصیلات درج ذیل ہیں:
سیٹ برائے ادارہ ومساجد سیٹ برائے مساجد تذکیر القرآن (اردو)
تذکیر القرآن (ہندی)
تذکیر القرآن (اردو)
اللہ اکبر قال اللہ وقال الرسول مطالعۂ سیرت الاسلام مطالعہ حدیث دعوت حق فکر اسلامی دین و شریعت سیرت رسول اسلامی زندگی تجدید دین مذہب اور جدید چیلنج دعوت اسلام راز حیات انسان کی منزل راز حیات رعایتی قیمت صرف : -/500 .Rs خصوصی اسکیم طلبہ اور اساتذہ کے لیے ماہ نامہ الرسالہ کا سالانہ زر تعاون مبلغ 50 روپے کر دیا گیا ہے۔ کالج اور یونیورسٹی کے طلبا اور اساتذہ بھی اس اسکیم سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ Al-Risala Monthly 1, Nizamuddin West Market, New Delhi-110013 Tel. 24355454, 24355729, email: skhan@vsnl.com
‹ Previous page Next page › Contents of April 2008 All issues