Al-Risala · May 2008 · page 48

The Role of Spirituality in Stress Management.

الرسالہ، مئی ۲۰۰۸، صفحہ ۴۸

تھے۔ یہ ایک درجن افراد تھے۔ اُن میں سے چند افراد کے نام یہ ہیں: Linda Shehy, Rachel Gould, Inger Thoresen, Gill Bleaden, Pat Bartlett. یہ لوگ مذاہب کے مطالعے کے لیے انڈیا آئے ہیں۔ اسلام کو سمجھنے کے لیے وہ صدر اسلامی مرکز سے ملے۔ ان لوگوں سے اسلام کے مختلف موضوعات پر ڈیڑھ گھنٹے تک گفتگو ہوئی۔ انھوں نے بہت دھیان کے ساتھ تمام باتوں کو سنا۔ آخر میں اُنھیں انگریزی میں اسلامی لٹریچر دیا گیا۔ اس کو انھوں نے بہت شوق سے لیا۔ انھوں نے کہا کہ آج اسلام کے بارے میں ہماری بہت سی غلط فہمیاں دور ہو گئیں ۔ اسکیم برائے مساجد اور مدارس مساجد اور مدارس اور اداروں کے لیے مولانا وحید الدین خاں کی دس کتابوں کا ایک منتخب سیٹ تیار کیا گیا ہے۔ خواہش مند حضرات آرڈر روانہ کر کے خصوصی رعایتی قیمت پر اس کو حاصل کر سکتے ہیں۔ ڈاک خرچ ادارے کے ذمہ ہوگا۔ نیز یہ آرڈر صرف D.D یا M.O کے ذریعے روانہ کیا جائے گا۔ جو حضرات کتابوں کا یہ منتخب سیٹ مساجد اور مدارس اور اداروں کو اپنی طرف سے ہدیہ کرنا چاہتے ہوں، وہ بھی اس اسکیم میں حصہ لے سکتے ہیں۔ کالج اور یونیورسٹی کے طلبا اور اساتذہ بھی اس اسکیم سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ تفصیلات درج ذیل ہیں: سیٹ برائے مساجد سیٹ برائے ادارہ و مدارس تذکیر القرآن (اُردو) تذکیر القرآن (ہندی) تذکیر القرآن (اُردو) اللہ اکبر اللہ اکبر قال الله وقال الرسول مطالعہ سیرت الاسلام مطالعہ حدیث دعوت حق فکر اسلامی دین و شریعت سیرت رسول اسلامی زندگی تجدید دین مذہب اور جدید چیلنج دعوت اسلام راز حیات انسان کی منزل راز حیات رعایتی قیمت صرف: -/500 .Rs Al-Risala Monthly 1, Nizamuddin West Market, New Delhi-110013 Tel. 2435 5454, 2435 5729 email: info@goodwordbooks.com

‹ Previous page Next page › Contents of May 2008 All issues

Printed page