4- برادر محترم مولانا محمد ذ کوان ندوی
الرسالہ، اگست ۲۰۰۸، صفحہ ۴۷
ذریعہ آپ اصلاح اور دعوت کا جو کام انجام دے رہے ہیں، اس کی مثال کہیں نہیں ملے گی۔ اللہ تعالیٰ نے آپ کو علم وحکمت اور دانش وفراست سے خوب نوازا ہے۔ ’’الرسالہ‘‘ بیس میں پچیس سطروں میں آپ وہ بات کہہ دیتے ہیں جو سوصفحات کی کتابوں میں بھی نظر نہیں آتی۔ بین الاقوامی وملکی حالات پر نظر، اسلامی اور اسلام مخالف سرگرمیوں کا جائزہ، تاریخ، ادب، فنون لطیفہ ہر ایک کی معلومات اور روزمرہ کے حالات سے واقفیت، یہ سب کچھ ایک واحد شخص کے پاس ہونا، کسی کرامت سے کم نہیں ہے۔ آپ کے وجود سے مسلمانوں کو بڑی ہمّت اور حوصلہ ہے۔ اللہ آپ کی عمر دراز کرے ۔ اہل ناگ پور آپ کی آمد کے منتظر ہیں (نثار اختر انصاری (جنرلسٹ)، ناگپور، 8 جون 2008)۔ Al Risala Forum international (USA) brings to you both audio and text format of Al Risala Urdu Monthly published from the Islamic Centre, New Delhi- India. The Magazine carries very thought provoking articles authored by the Islamic scholar and thinker Maulana Wahiduddin Khan, the preseident of the Islamic Centre, CD and listen while driving or otherwise. Khaja Kaleemuddin (AlRisala Forum International (USA) (USA)
‹ Previous page Next page › Contents of August 2008 All issues