Al-Risala · September 2008 · page 48

بہتر مستقبل کی طرف

الرسالہ، ستمبر ۲۰۰۸، صفحہ ۴۸

تذکیر القرآن کا عربی ایڈیشن 2008 میں مصر سے تین جلدوں میں شائع ہو گیا ہے۔ یہ تفسیر تقریباً دو ہزار صفحات پر مشتمل ہے۔ تفسیر کا یہ عربی ترجمہ شیخ ابو صالح انیس لقمان الندوی نے کیا ہے۔ اُس کا عربی نام یہ ہے: ’’التذکیر القویم فی تفسیر القرآن الحکیم‘‘۔ اس عربی تفسیر پر مصر کے مشہور اسلامی ادیب دکتر عبد الحلیم عویس کا مفصل مقدمہ شامل ہے۔ اس عربی ترجمہ میں تین عرب علماء کا تعاون حاصل رہا ہے__ شیخ محمد سلیمان القائد، شیخ صالح شوکات اور دکتر عبد الحلیم عویس۔

تذکیر القرآن تین زبانوں میں چھپ چکی ہے__ اردو، عربی اور ہندی۔ تذکیر القرآن کا یہ عربی ایڈیشن مندرجہ ذیل پتے سے حاصل کیا جا سکتا ہے:

دار الوفاء للطباعة والنشر والتوزيع، جمهورية مصر العربية الإدارة: المنصورة - ش الإمام محمد عبده المواجه لكلية الآداب ص.ب. 230 ت: 20502256230+ فاكس: 20502260974+ email: darelwafa@hotmail.com

‹ Previous page Next page › Contents of September 2008 All issues

Printed page