Al-Risala · November 2008 · page 47

1- حافظ صلاح الدین عمر 25 سال

الرسالہ، نومبر ۲۰۰۸، صفحہ ۴۷

صدر اسلامی مرکز کی ایک نئی کتاب ’حکمتِ اسلام‘ کے نام سے چھپ کر گڈ ورڈ بکس (نئی دہلی) سے شائع ہوگئی ہے۔ یہ کتاب 348 صفحات پر مشتمل ہے۔ اس کتاب میں اسلامی تعلیمات کا مطالعہ حکیمانہ پہلو سے کیا گیا ہے۔ اس کتاب میں یہ دکھانے کی کوشش کی گئی ہے کہ اسلام ہر دور کے انسان کے مائنڈ کو ایڈریس کرتا ہے۔ وہ ہر دور کے عقلی معیار پر پورا اترتا ہے۔

‹ Previous page Next page › Contents of November 2008 All issues

Printed page