پیغام
الرسالہ، اگست ۲۰۰۹، صفحہ ۴۶
9- مکرمی و محترمی مولانا صاحب، آپ کے بارے میں میرے ذہن میں متضاد رائے ئیں تھیں۔ بھلا ہو میرے سمڑھی شکیل احمد خاں کا جنھوں نے "الرسالہ" میرے نام جاری کروا دیا ہے۔ الرسالہ پڑھ کر میری غلط فہمی دور ہوئی۔ الرسالہ قابل قدر مضامین سے بھر پور پرچہ ہے۔ پڑھنے کے قابل ہوتا ہے۔ 1973 سے امریکہ میں ہوں۔ متعدد رسائل اردو اور انگلش پڑھتا رہتا ہوں، لیکن الرسالہ کی بات ہی کچھ اور ہے۔ خصوصاً قبرص کا سفر (فروری 2009)۔ اس کے علاوہ، جون 2009 کے شمارے میں "حیاتیاتی ارتقا کا نظریہ " بہت ہی معلوماتی مضمون ہے۔ (مقبول رضوی، شکاگو، امریکا) 10- I have looked at the new Quran translation (translated by Maulana Wahiduddin Khan). It is a good translation, and the best we have for dawah in terms of content:
• Cost. We can more easily make this available for free, such as when people walk in to our premises, at dawah tables, etc. (Shabir Ally, Canada) رمضانسے متعلق صدر اسلامی مرکز کے چار لیفلٹس تیار ہو گئے ہیں۔ روزہ کی حقیقت ، روزہ اور قرآن ، روزہ اور اخلاق، رمضان اور عید الفطر۔ رمضان کے مہینے میں لوگوں کے مطالعے کے لیے یہ لیفلٹس اِن شاء اللہ بے حد مفید ثابت ہوں گے۔ آپ ان لیفلٹس کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے میں ہمارا تعاون کیجئے ۔ گجرات میں الرسالہ اور صدر اسلامی مرکز کی کتابیں حاصل کرنے کے لیے درج ذیل پتے پر رابطہ کریں: - 12 Shanti Sandesh Kendra Maharaja Chamber, Near Maharaja Cinema
‹ Previous page Next page › Contents of August 2009 All issues