Al-Risala · June 2010 · page 19

ایمان اور عمل صالح

الرسالہ، جون ۲۰۱۰، صفحہ ۱۹

اور اس کو کبھی ابھرنے کا موقع نہ دیں گے۔ اس مایوسی میں دونوں گروہ یکساں طور پر شریک تھے، باطل پرست انسان بھی، اور ابلیس کا دشمن حق قافلہ بھی حق کی یہ کامیابی دونوں ہی کے لیے ان کے منصوبوں پر صحت ایمان کی طرح اس کا حامل ہے، اس لیے یہ یا دوری کے ساتھ کے خاتمہ کے ہم معنی بن گئی۔

ایمان اور عمل صالح

کے تذکرے سے جوڑے کے طور پر کیا گیا ہے، جس کے معنی اچھے مذکورہ آیت میں آخری بات یہ کہی گئی ہے کہ ــــ ان میں سے جو لوگ ایمان لائے اور انھوں نے نیک عمل کیا، اللہ نے ان سے معافی کا اور بڑے اجر کا وعدہ کیا ہے۔ یہ بشارت براہِ راست طور پر اصحابِ رسول کے لیے ہے اور بالواسطہ طور پر قیامت تک کے اُن تمام لوگوں کے لیے ہے جو اصحابِ رسول کے رول کو دریافت کریں اور بعد کے زمانوں میں اس کا تسلسل جاری رکھیں۔ تسلسل کو جاری رکھنے کا یہ عمل کوئی سادہ عمل نہیں۔ اِس کے لیے ایسے افراد درکار ہیں جن کے اندر تخلیقی فکر ہو اور جن کے اندر مجدّدانہ صلاحیت ہو۔ بعد کی نسلوں میں جو لوگ ایمان اور عمل صالح کی اِس اعلیٰ صلاحیت کا ثبوت دیں بذرامه مذكورہ فتنہ و فساد میں ملوث ہیں‘ ورنہ یہاں اور بھی خاص و عام لوگ ہیں، جو گے، وہ سب مذکورہ قرآنی بشارت میں شامل ہوتے چلے جائیں گے۔ ا ب ذ ر ا م هـ - - ا پ ك ا ي ٹ ل ش ن ص ا ح ب ك ن و ز ك ا ك ہ ن ا ہ ك ه - - س ا ك ب ا ل م ك ت ب ا پ ماہنامہ الرسالہ کا انگریزی ایڈیشن حاصل کرنے کے لیے مندرجہ ذیل پتے پر رابطہ کریں: The Spritual Message 302, Koldongri CHS, Sahar Road Andheri (East), Mumbai-400 099 (India)

Tel.: 65704898/99, Fax: 28236323 Email: spiritual.msg@gmail.com مولا نا وحید الدین خاں کی عصری اسلوب میں فکر انگیز اسلامی کتابیں اور روانہ کر دیں ۔ اس کی قیمت بھی رسالہ کی رسید کے ساتھ ماہنامہ الرسالہ حسب ذیل پتہ پر دستیاب ہیں :

A. H. M. Danyal (President, Centre for Peace)

Mahatwana, Phulwarisharif, Patna-801505 Mob. 9308477841, 0612-3255435

‹ Previous page Next page › Contents of June 2010 All issues

Printed page