Al-Risala · July 2010 · page 43

Al-Quran Mission

الرسالہ، جولائی ۲۰۱۰، صفحہ ۴۳

Al-Quran Mission

القرآن مشن کے تحت ملک اور بیرون ملک میں بڑے پیمانے پر ادخال قرآن کا کام جاری ہے۔ ادخال قرآن کا یہ کام انفرادی اور اجتماعی دونوں سطحوں پر انجام دیا جارہاہے۔ القرآن مشن کے تحت، دنیا کے مختلف نمائندہ افراد اور تنظیموں کو قرآن کا انگریزی ترجمہ اور دعوتی لٹریچر بذریعہ ڈاک روانہ کیا جاتا ہے۔ مثلاً یکم مئی 2010 کو مشہور برٹش سائنس داں پروفیسر اسٹیفن ہاکنگ (Stephen Hawking) کو قرآن کا انگریزی ترجمہ بھیجا گیا۔

‹ Previous page Next page › Contents of July 2010 All issues

Printed page