Al-Risala · April 2011 · page 46

الصالحون کا دور

الرسالہ، اپریل ۲۰۱۱، صفحہ ۴۶

یہ عمل ایک پر لطف سرگرمی (enjoyable activity) ہوگی۔ جنت کی یہ دنیا اتنی زیادہ پر مسرت ہوگی کہ اہل جنت کبھی وہاں تھکن یا اکتاہٹ کا شکار نہ ہوں گے۔

جنت کی اس دنیا کو دوسرے لفظوں میں اسپرچول سوئیلائزیشن یا ربانی سوئیلائزیشن کہا جا سکتا ہے۔ یہ دور ابتدائی طور پر موجودہ دنیا میں شروع ہوا، لیکن موجودہ دنیا ایک محدود دنیا تھی، اس لیے ربانی سوئیلائزیشن کا فروغ اس دنیا میں صرف محدود طور پر ہوسکا۔ آخرت کی لامحدود دنیا میں اس ربانی سوئیلائزیشن کا فروغ اپنی آخری صورت میں ہوگا۔ اہل ایمان آلاء اللہ کو جنت کی دنیا میں ابدی طور پر ان فولڈ (unfold) کرتے رہیں گے۔ ہر دن ان کے لیے نئی دریافت کی خوشی کا دن ہوگا۔ یہ سلسلہ اس روند (unfold) رھے ہیں، ہو رہے ہیں، اس کے لیے ریاست کی نئی ابد تک جاری رہے گا، وہ کبھی ختم نہ ہوگا۔

کشمہ میں موجود پرشار دعوتی مواقع کو استعمال کر کے، نا کہ لا کر منظم دعوتی مہم چلائی جو لوگ اس پروگرام میں شامل ہونا چاہتے ہیں، وہ حسب ذیل پتے پر رابطہ کریں: Hamidullah Hamid Executive Director "KIIPS"

Email: kwc.beerwah@gmail.com, Mob. 9419488008 مولانا محمد الیاس صاحب کے خیالات کا عکص راسلو... منہ پر فکہ انگن اسلامی کتابی راہ... مہنامہ الرسالہ حسب ذیل پتہ پر دستیاب ہیں:

‹ Previous page Next page › Contents of April 2011 All issues

Printed page