Al-Risala · September 2011 · page 46

Muslims Must Ignore Cartoons

الرسالہ، ستمبر ۲۰۱۱، صفحہ ۴۶

اس کی تجارت کریں، وہ ہم کو ہرگز معاف نہیں کرے گا۔ لہٰذا، اس پیسے سے قرآن کے اور نسخے خرید کر اللہ کے بندوں تک پہنچائیے، تاکہ اُن کو روشنی ملے۔

5- نظام الدین ویسٹ ایسوسی ایشن (نئی دہلی) کے کمیونٹی سنٹر میں 10 جون 2011 کو ایک لائبریری قائم کی گئی ہے۔ اس میں گڈ ورڈ بکس کی طرف سے صدر اسلامی مرکز کی اردو، ہندی اور انگریزی کتابوں کا ایک سیٹ رکھا گیا ہے۔

6- امریکا کے مختلف مقامات پر الرسالہ مشن کے تحت دعوتی کام ہو رہا ہے۔ اس سلسلے میں حلقہ الرسالہ اور دیگر مقامی اداروں کی دعوت پر صدر اسلامی مرکز نے امریکا کا سفر کیا۔ یہ سفر 14 جون 2011 سے 6 جولائی 2011 تک جاری رہا۔ اس سفر میں سی پی ایس (نئی دہلی) کے 18 افراد شریک تھے۔ سفر کے دوران امریکا کے مختلف شہروں اور مختلف اداروں میں صدر اسلامی مرکز کا خطاب ہوا۔ یہ ایک دعوتی سفر تھا۔ اس موقع پر بڑے پیمانے پر لوگوں کو قرآن کا انگریزی ترجمہ اور دعوتی لٹریچر دیا گیا۔ اس سفر کی رو داد ان شاء اللہ سفر نامے کے تحت الرسالہ میں شائع کر دی جائے گی۔

7- قرآن کا انگریزی ترجمہ اور دعوتی لٹریچر بڑے پیمانے پر غیر مسلموں کے درمیان پھیلایا جا رہا ہے۔ لوگ خوشی کے ساتھ اس کو قبول کرتے ہیں۔ اس سلسلے میں یہاں اُن میں سے چند تاثرات نقل کئے جاتے ہیں: ● We are very interested in having the copies of translation of the Quran done by Maulana Wahiduddin Khan and look forward to hearing from you in this respect. (Hoda Shafiee Shakib, The International Quran News Agency, Tehran, Iran.)

● I traveled to Rev. Cliff’s St. Paul’s Episcopal Church in Philadelphia on 25th June, 2011 to hear Maulana Wahiduddin Khan and I must tell you that it was the most inspiring words I have heard. I would suggest going to the Center for Peace and Spirituality website for more information: www.cpsglobal.org. Maulana is preaching and teaching the peace of Islam to Muslims and countless others and literally changing the thinking of thousands of extremists. He is a remarkable holy scholar. (Larry, Pensylvania, USA)

● On 5th June, 2011, a dinner was hosted at the Taj Hotel in Mumbai where several well-known people of Mumbai including Ms. Nita Ambani were invited. This dinner was hosted by Mumbai-based Wadhwa Builders. Two of my acquaintances were also invited at the event. During dinner time, they shared the table with Ms. Nita Ambani. In the course of their discussion, they offered the English

‹ Previous page Next page › Contents of September 2011 All issues

Printed page