Spirit of Roza
الرسالہ، نومبر ۲۰۱۱، صفحہ ۴۴
مختلف شہروں میں الرسالہ مشن سے وابستہ افراد نے سنا۔ اس کا موضوع یہ تھا: Role of Islam in Building a Peaceful Personality 19 - استنبول (ترکی) میں آنے والے غیر مسلم ٹورسٹس (tourists) کو گڈ ورڈ بکس (نئی دہلی) اور امام اسماعیل کرا کیلے (امام مسجد رستم پاشا، استنبول) کے تعاون سے بڑے پیمانے پر قرآن کا انگریزی ترجمہ دیا جا رہا ہے۔ آنے والے زائرین اس کو بہت شوق سے قبول کرتے ہیں۔ جو لوگ اس دعوتی کام میں حصہ لینا چاہتے ہیں، وہ براہ کرم مولا نا محمد ذ کو ان ندوی سے رابطہ کریں: 30625 098994 20- سی پی ایس انٹرنیشنل (نئی دہلی) کی ٹیم کے ذریعے دہلی اور اطراف دہلی میں دعوت کا کام جاری ہے۔ ستمبر 2011 کے پہلے ہفتے سے ٹیم کے لوگوں نے مسٹر خرم قریشی (پائلٹ انڈر انڈیا) کے ساتھ مل کر منظم طور پر عمومی دعوت کا کام شروع کیا ہے۔ ہر ہفتے یہ لوگ کسی مخصوص مقام مثلاً مال (شاپنگ سنٹر)، وغیرہ پر جاتے ہیں اور وہاں لوگوں سے انٹریکشن کے دوران ان کو مطالعے کے لیے دعوتی میٹریل، خاص طور پر، Creation Plan of God، Reality of Life اور قرآن کا ہندی اور انگریزی ترجمہ دیتے ہیں۔ 21- ٹائمس آف انڈیا (نئی دہلی) اور انگریزی کے دیگر اخبار اور میگزین میں مسلسل صدر اسلامی مرکز کے مضامین شائع ہو رہے ہیں۔ یہ تمام مضامین سی پی ایس انٹرنیشنل کے ویب سائٹ (www.cpsglobal.org) پر دیکھے جاسکتے ہیں ۔ یہاں ٹائمس آف انڈیا (24 مئی 2011) میں صدر اسلامی مرکز کے شائع شدہ مضمون (Depression As Blessing) پر قارئین کے چند تاثرات نقل کئے جاتے ہیں: • This is something that has motivated me, also after eons! (Diwakar Sharma)
• Thank you so much for publishing this article. I read it in the TOI. It has been really helpful in giving me a ray of hope in life. (Soujy Sharma)
• It is very nice. The positive aspect of depression was completely unknown to me. (Soumyadip Roy)
• Clearly a beautiful perception: that depression can be used as a tool for going towards success. (Arvind Selvam)
• This article has been very inspiring, especially for me, because I was going through a dark time in my mind. The thoughts here are well explained, rational and have a lot of clarity. (Swaha Pattanaik) • Thanks for such a great article. It gives a new dimension to depression. It will certainly help a person cope better with depression. (Sachin Jain)
‹ Previous page Next page › Contents of November 2011 All issues