شاہ ہمدان مشن
الرسالہ، مارچ ۲۰۱۲
اس لیے آتے ہیں ، تاکہ اہلِ کشمیر اُن کو خدا کا پیغام پہنچائیں ، وہ اُن کو خدا کے تخلیقی منصوبہ (creation plan of God) سے آگاہ کریں۔
یہ بے حد نازک صورتِ حال ہے۔ وہ وقت آنے والا ہے جب کہ قیامت برپا ہو اور اہلِ کشمیر سب کے سب ، میدانِ حشر میں اللہ کے سامنے حاضر ہوں۔ اُس وقت اگر اللہ، اہلِ کشمیر سے پوچھے کہ تمھارے پاس میں نے اتنی بڑی تعداد میں ایسے انسان بھیجے جو سچائی سے بے خبر تھے۔ تمھارے پاس میرا بھیجا ہوا قرآن تھا، تم نے اُن کو سچائی سے باخبر کرنے کے لیے کیا کیا۔ اگر اہلِ کشمیر کے پاس خدا کے اِس سوال کا مثبت جواب نہ ہو اور خدا، اہلِ کشمیر سے کہہ دے کہ ــــ جب تم نے میرا کام نہیں کیا تو تم یہاں کس لیے آئے ہو۔ میدانِ حشر میں اگر اِس طرح کا واقعہ پیش آئے تو اُس وقت اہلِ کشمیر کا کیا حال ہوگا۔ اِس صورتِ حال کا تقاضا ہے کہ اہلِ کشمیر سب سے زیادہ اِس سوال پر سوچیں اور ایک دن ضائع کئے بغیر وہ دعوتِ الی اللہ کے کام کو ے نہیں ہیں۔ یہ بات ہے کہ اس اس پر عمل میں لایا جائے، اس انجام دینے میں لگ جائیں، تا کہ موت سے پہلے تمام لوگوں تک اللہ کا پیغام پہنچ جائے ۔ سنگور میں مولانا وحید الدین خاں کی اردو، ہندی اور انگریزی کی کتابیں بنگلور میں مولا نا وحید الدین خاں کی اردو، ہندی اور انگریزی کتابیں، قرآن مجید کے ترجمے، دعوتی لٹریچر اور ماہ نامہ حسب ذیل پتہ پر دستیاب ہیں: اِس پیرے کے دونوں حِصّوں میں فرق ہے:
2012 _ مارچ اردو Feb-2012
‹ Previous page Next page › Contents of March 2012 All issues