'انا' کی دیوار
الرسالہ، اپریل ۲۰۱۲، صفحہ ۴۴
میں ایک پروگرام ہوا۔ یہ ڈرائنگ کا مقابلہ کا ایک پروگرام تھا۔ اس میں انگلش میڈیم کے دو ہزار طلبا وطالبات نے حصہ لیا۔ اس موقع پر تمام طلبا اور حاضرین کو قرآن کے ترجمے اور دعوتی بروشر دئے گئے۔ 37- پیس ہال میں 29 جنوری 2012 کو گنگوہ گروکل کے آچاریہ امر پال سنگھ آریہ نے ایک پروگرام میں خطاب کیا۔ انھوں نے کہا کہ اسلام ایک پر امن مذہب ہے، وہ کسی ایک قوم کا مذہب نہیں، وہ سارے انسانوں کا مذہب ہے۔ ہم کو چاہیے کہ ہم کھلے دل سے اسلام کا مطالعہ کریں اور اسلام کی تعلیمات کو سمجھنے کی کوشش کریں۔ انھوں نے کہا کہ میں نے مولا ناوحیدالدین خاں کی کتابیں پڑھی ہیں۔ اس سے خدا کی پہچان ہوتی ہے اور آدمی کے اندر ذہنی انقلاب پیدا ہوتا ہے۔
38- کشمیر کے مختلف مقامات پر ہمارے ساتھی بڑے پیمانے پر وہاں کے غیر مسلم ٹورسٹس (tourists) اور مقامی لوگوں کے درمیان دعوت کا کام کر رہے ہیں۔ اس سلسلے میں یہ لوگ وہاں کی انڈین آرمی اور دیگر اعلی سرکاری افسران تک دعوتی پیغام پہنچارہے ہیں۔ یہ لوگ کشمیر کے مختلف سیاحتی مقامات مثلاً پارک، وغیرہ میں جاکر لوگوں سے انٹریشن کے دوران اُن کو قرآن کا ترجمہ اور دعوتی لٹریچر برائے مطالعہ دیتے ہیں۔ 39- امریکا کے لیے صدر اسلامی مرکز کے ٹیلی فونی خطاب کا سلسلہ جاری ہے۔ موضوعات مع تاریخ درج ہیں: "The Man Islam Builds"
“Interfaith Dialogue”
"Success in the Light of Seerah"
"Islam in the Modern Age"
"Seerah As a Movement"
"Importance of Peace"
"Lessons of Optimism from Prophet's Life"
"Scholars of Islam"
"Seerah of the Prophet Muhammad"
"Islam Ki Sarbulandi (Ascendancy of Islam)"
40- قرآن کے انگریزی ترجمہ اور دعوتی لٹریچر کے متعلق قارئین کے چند تاثرات ملاحظہ ہوں: Maulana Wahiduddin Khan is an excellent man of reason. He is great blessing of Almighty for people like me. I find him a truly dedicated scholar. His face depicts his truthful personality. I did never find an intellectual personality of his caliber in today's world of Islam in my life. I am exceptionally thankful for taking up my question and guidance about "Marxism". I have started reading his book and finding it engaging as per my question was concerned. (Tasawwur Hussain, UK)
I want to share with you some news. I have a friend whose name is Afridi a regular reader of Al-Risala and other books of Maulana and is truly a Da'i.
‹ Previous page Next page › Contents of April 2012 All issues