Al-Risala · May 2012 · page 24
الرسالہ، مئی ۲۰۱۲، صفحہ ۲۴
الرسالہ، مئی ۲۰۱۲، صفحہ ۲۴
www.alrisala.org May 2012 • No. 426 • Rs. 15 کے لئے بھی ایک نمونہ ہے کہ وہ کس طرح اپنے آپ کو سنوار سکتے ہیں۔
اس کے علاوہ اس میں ان تمام پہلوؤں پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے جو ایک کامیاب زندگی گزارنے کے لئے ضروری ہیں۔
ننگے پاؤں ایک ہاتھ میں جوتا پکڑے ہوئے دوسرے ہاتھ سے زندگی صرف ایک بار ملتی ہے۔ اب یہ آدمی کے اپنے اوپر ہے کہ وہ اپنی زندگی کو کامیاب بناتا ہے یا ناکام۔ وہ اس پہلے اور آخری موقع کو استعمال کرتا ہے یا وہ اُس کو کھو دیتا ہے۔