ایک سبق آموز واقعہ
الرسالہ، جون ۲۰۱۲
23- ڈی او ایس سوسائٹی (Delhi Opthmological Society) کی طرف سے نئی دہلی کے ہوٹل سمراٹ اشوک (چنکیا پوری) میں 8-6 اپریل 2012 کو ایک آل انڈیا کانفرنس ہوئی۔ اس موقع پر پی ایس پی ایس (نئی دہلی) کی طرف سے کانفرنس میں ایک ہزار سے زیادہ ڈاکٹروں کو قرآن کا انگریزی ترجمہ دیا گیا۔ 24- ترکی ٹی وی کے نمائندہ مسٹر عثمان انالن کی ٹیم نے 18 اپریل 2012 کو صدر اسلامی مرکز کا ایک ویڈیو انٹرویو ریکارڈ کیا۔ اس انٹرویو کا موضوع یہ تھا— اسلام اور عصر حاضر۔ یہ انٹرویو انگریزی زبان میں تھا۔ سوالات کے دوران موضوع کی وضاحت کی گئی۔ یہ انٹرویو ٹی وی میں نشر کیا جائے گا۔
25- لندن (Earl Court) میں 18-16 اپریل 2012 کو لندن بک فیر ہوا۔ اس موقع پر تحریک ترسیل قرآن (نیویارک) اور گڈ ورڈ بکس (نئی دہلی) کے تعاون سے ورڈرس کو قرآن کا انگریزی ترجمہ دیا گیا۔ 26- قرآن کے انگریزی ترجمہ اور دعوتی لٹریچر کے متعلق قارئین کے چند تاثرات ملاحظہ ہوں:
‹ Previous page Next page › Contents of June 2012 All issues