ایک سبق آموز واقعہ
الرسالہ، جون ۲۰۱۲
ایک ماں کا حال ہے۔ پھر میں نے خدا سے کہا کہ بے شک، میں تیری معرفت کے لائق انسان نہیں، میرے پاس وہ اہلیت نہیں جو تیری معرفت کے لائق ہو۔ لیکن ایک ماں کا یہ حال ہوتا ہے تو، جوستر ماں سے زیادہ محبت کرتا ہے، کیا تو مجھے اپنی معرفت سے نہیں نوازے گا۔ کیا تو مجھے صرف اس لئے اپنی معرفت سے محروم رکھے گا کہ میں اس لائق نہیں۔ میرا دل یہ کہہ رہا تھا کہ ایسا نہیں ہو سکتا۔ ایسا نہیں ہو سکتا۔ ایسا نہیں ہو سکتا۔ یہ سوچ سوچ کر میں رو رہا تھا اور اللہ کی معرفت کے لئے دعا کر رہا تھا۔ یہ سلسلہ تقریباً دس منٹ تک جاری رہا۔ اس وقت میں نے اللہ سے اور بھی دعائیں مانگی۔ ایک دعا یہ تھی کہ اے اللہ، الرساله مشن خالص تیری دریافت پر کھڑا ہوا ہے۔ کیا تو اس کی حفاظت نہیں کرے گا۔ پھر میں نے کہا کہ اے اللہ، سب کچھ تیرے ہاتھ میں ہے۔ اگر تو انھیں سمجھ دے تو لوگ سمجھ جائیں گے۔ اے اللہ، تو ان سب لوگوں کو ہدایت عطا فرمادے جو آج تیرے مشن کے مخالف بنے ہوئے ہیں۔ (مولانا عبدالباسط عمری، قطر) ماہ نامہ الرساله کا انگریزی ایڈیشن حاصل کرنے کے لیے مندرجہ ذیل پتے پر رابطہ کریں : The Spiritual Message 101, Prathemesh Apartment, Azad Road, Gundavli Andheri (East), Mumbai-400 069 (India)
Tel.: 022-42214700, Fax: 022-28236323 Email: spiritual.msg@gmail.com ے پے سنے دہی اللہ نے کتا کٹہ اِس کی ( )
چمپارن (بہار) ماہ نامہ الرسالہ اور مطبوعات الرسالہ حسب ذیل پتہ پر دستیاب ہیں: </div> کلکتہ میں حلقہ اربستہ رسالہ اوراق کی ماہانہ میٹنگ ہر ماہ کے آخری سیچر کو ہوتی ہے۔ رابطہ کے لیے ملاحظہ ہو:
Mr. Abdullah: 09831345685, Imam Shafique Qasmi: 09903708808 صدر اسلامی مرکز کے اردو اور انگریزی ویڈیو لیکچرز کے لئے ملاحظہ فرمائیں: http://www.alrisala.org/cps-tv/ http://worldtv.com/cps-tv/
‹ Previous page Next page › Contents of June 2012 All issues