Aug-2012
الرسالہ، اگست ۲۰۱۲
اللہ تعالیٰ سے اپنی امت کے لیے ایک لمبی دعا کی ۔ اس دعا کے بعد اللہ تعالیٰ نے یقین دہانی کرتے ہوئے اپنے پیغمبر سے فرمایا: یا محمد، إنی أعطیت لأمتك أن لا أسلط عليهم عدوًّا من سوى أنفسهم (صحیح مسلم، رقم الحدیث: 2889) یعنی اے محمد، میں نے تمھاری امت کے لیے یہ مقدر کر دیا ہے کہ میں اُن کے اوپر اُن کے اپنے سوا کسی خارجی دشمن کو مسلط نہیں کروں گا۔ یہ امت محمدی کے لیے کسی پراسرار فضیلت کی بات نہیں، بلکہ یہ ایک تاریخی واقعے کی بات ہے۔ خاتم النبیین کی امت ہونے کی حیثیت سے، امت محمدی کے ساتھ یہ واقعہ پیش آنا تھا کہ وہ بعد کے دور میں پہنچے، یعنی ایک ایسے دور میں جب کہ حالات مکمل طور پر بدل جائیں گے۔ یہ دور وہی ہے جس کو ہم آزادی اور جمہوریت اور اقوام متحدہ (UNO) کا دور کہتے ہیں۔ اس نئے دور میں خود حالات کی تبدیلی کے نتیجے میں یہ ممکن ہو گیا کہ کوئی خارجی دشمن کسی کے لیے مسئلہ نہ بنے۔ اس نئے دور میں اگر کوئی گروہ سنگین مسائل سے دوچار ہے تو وہ خود اپنی غلطی کی قیمت ادا کر رہا ہے۔ اب خود حالات کی تبدیلی کے نتیجہ میں کسی گروہ کے لیے خارجی حملہ (external invasion) کا مسئلہ نہیں ہے، وہ (lInvasion ن باہر سے کسی حملے (foreign صرف داخلی ناکامی (internal failure) کا مسئلہ ہے۔
ممبئی میں حلقہ الرسالہ سے وابستہ افراد کی ماہانہ میٹنگ ہر مہینہ کے پہلے اتوار کو میں اس زمانے کے زاہدانِ باصفا کی طرح خاموش رہناہی بہتر سمجھتا ہوں تین بجے حسب ذیل مقام پر ہوتی ہے:
Glow Pharma, 302, A Wing, Koldongri CHS, Parsi Wada Bus Stop Sahar Road, Andheri, East Mumbai کماقت میں اور حالِ احوال، صاف لفظوں میں، میٹنگ نہ ہونے کے آخری سنچے کی ہوتی کلکتہ میں رسالہ سے وابستہ افراد کی ماہانہ میٹنگ ہر ماہ کے آخری سنیچر کوہوتی ہے۔ رابطہ کے لیے ملاحظہ ہو:
Mr. Abdullah: 09831345685, Imam Shafique Qasmi: 09903708808
Aug-2012
‹ Previous page Next page › Contents of August 2012 All issues