Book Reading: Not Appropriate As A Punishment
الرسالہ، ستمبر ۲۰۱۲
ساتھی نے اس کو کچھ رقم دینا چاہا، مگر اس نے لینے سے انکار کر دیا۔ اس نے کہا کہ مجھ کو تو آپ کا آشیرواد چاہئے ۔ میں ایک ایگزام (امتحان) میں بیٹھنے والا ہوں۔ مجھے آشیرواد دیجئے کہ میں اپنے ایگزام میں پاس ہو جاؤں۔ میں نے نوجوان کے سر پر ہاتھ رکھ کر اس کے لیے دعا کی۔ ہمارے ساتھی نے اُس کو ہندی زبان میں چھپا ہوا ایک پمفلٹ دیا۔
دہلی کی سڑکوں سے گزرتے ہوئے سب سے پہلا جو تجربہ ہوا، وہ ہوائی کثافت (air pollution) کا تجربہ تھا۔ ترکی میں موسم نہایت خوش گوار تھا اور ہوائی کثافت بہت کم تھی، لیکن دہلی میں ہوائی کثافت اتنی زیادہ تھی کہ سانس لینا دشوار ہورہا تھا۔ اس فرق کو اگر بلین ٹائم بڑھا دیا جائے تو یہ سمجھا جاسکتا ہے کہ آخرت کی جہنم یا ہوگی اور آخرت کی جنت کیا ۔ ( یہ سفر نامہ مولانا محمد ذکوان ندوی کے تعاون سے تیار کیا گیا )
دعوتی مقصد کے لیے مشرقی یوپی، خاص طور پر لکھنؤ اور اطراف کے قارئین، حسبِ ذیل پتے پر رابطہ کریں:
‹ Previous page Next page › Contents of September 2012 All issues