ایک خصوصی اسکیم
الرسالہ، اکتوبر ۲۰۱۲
ایک خصوصی اسکیم
مسجدوں کے اراداروں کے لیے مولانا وحید الدین خان صاحب کی 10 کتابوں کا ایک منتخب دعوتی اور تربیتی سیٹ تیار کیا گیا ہے۔ خواہشمند حضرات اپنا آرڈر روانہ کر کے خصوصی رعایت پر اس کو حاصل کر سکتے ہیں۔ ڈاک خرچ ادارے کے ذمے ہوگا۔ یہ آرڈر صرف ڈی۔ ڈی یا M. O. کے ذریعے روانہ کیا جائے گا۔ یہ رقم ہمارے بینک اکاؤنٹ میں بھی جمع کی جاسکتی ہے۔ بینک اکاؤنٹ کی تفصیل ٹائٹل کے اندرونی صفحہ (inner cover) پر موجودہ ہے۔ اُن حضرات کے لئے ایک سنہرا موقع جو اپنی طرف سے مسجدوں اور اداروں کو یہ سیٹ ہدیہ کرنا چاہتے ہیں۔ تفصیل درج ذیل ہیں:
ادارہ سیٹ مسجد سیٹ 1 تذکیر القرآن (اُردو یا ہندی یا انگریزی)
2 کتاب معرفت 3 مطالعہ سیرت 2 کتاب معرفت 3 اسلامی زندگی 4 مسائل اجتہاد 5 الاسلام 4 قال اللہ وقال الرسول 5 مطالعہ حدیث 6 فکر اسلامی 7 دین ودنیا 6 سیرت رسول مذہب اور جدید چیلنج 9 تجدید دین 8 عظمت اسلام 9 دینِ انسانیت 8 10 اسلام ایک تعارف رعایتی قیمت صرف: -/600 .Rs 10 حکمتِ اسلام رعایتی قیمت صرف: -/600 .Rs
‹ Previous page Next page › Contents of October 2012 All issues