http://www.cpsglobal.org/content/video-streams
الرسالہ، دسمبر ۲۰۱۲
قسم کا ہلا دینے والا تجربہ پیش آتا ہے، اور ایسا ہلا دینے والا تجربہ مزید نادر (rare) ہے، جب کہ وہ آدمی کے لیے مثبت انقلاب کا سبب بن جائے۔
3- اپنے تجربے کی روشنی میں ایسے والدین کو میرا مشورہ یہ ہے کہ وہ اپنی اولاد کو ہمارے یہاں کا مطبوعہ لٹریچر اہتمام کے ساتھ پڑھوائیں، صرف ایک بار نہیں، بلکہ بار بار۔ اسی کے ساتھ وہ کوشش کریں کہ اُن کے بچے ہمارے یہاں کے تیار شدہ آڈیو کیسٹ اور ویڈیو کیسٹ دیکھیں اور سنیں۔ مزید یہ کہ دہلی میں ہونے والا ہمارا ہفتے وار لکچر کا پروگرام پابندی کے ساتھ سنیں جو کہ ہر سنڈے کی صبح کو انڈین ٹائم کے اعتبار سے ساڑھے دس بجے شروع ہوتا ہے اور ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہتا ہے۔ 4- یہ لازمی نوعیت کا ابتدائی پروگرام ہے۔ جو والدین اپنے بچوں کی اصلاح و تربیت کے خواہشمند ہوں، اُن کو لازماً اسے اختیار کرنا چاہئے۔ اگر وہ اس کو اختیار نہ کریں تو کوئی بھی جادوئی تدبیر بچوں کی اصلاح کے لیے کارآمد نہیں ہو سکتی۔
مولانا وحید الدین خاں کے ہفتے وار ویڈیو لکچرز کے لیے ملاحظہ ہو:
http://www.cpsglobal.org/content/video-streams
دعوتی مقصد کے لیے مشرقی یوپی، خاص طور پر لکھنؤ اور اطراف کے قارئین، حسب ذیل پتے پر رابطہ قائم کریں: Hafiz Mohammad Salman Noori Madrasa S. Umar Farooq, Rustam Nagar, Chawk, Lucknow-226 003 Mob. +91-9839801027, E-mail: msuflko@gmail.com الرسالہ مشن کے ذریعے آپ کی زندگی میں کیا تبدیلی واقع ہوئی ہے، ہم آپ کی زبان میں اس کو مرتب کرنا چاہتے ہیں۔ آپ اس سلسلے میں اپنے تجربات اور واقعات اردو یا انگریزی میں، نام اور پتے کی مکمل تفصیل کے ساتھ، واضح اور متعین انداز میں لکھ کر حسب ذیل پتے پر روانہ فرمائیں: Al-Risala 1, Nizamuddin West Market, New Delhi-110 013 Tel. 011-41827083, 46521511, E-mail: znadwi@yahoo.com
‹ Previous page Next page › Contents of December 2012 All issues