Al-Risala · May 2013 · page

حب شدید کا تعلق

الرسالہ، مئی ۲۰۱۳

اسلام کی تاریخ عام طرز کی انسانی تاریخ بن گئی، وہ خدائی تاریخ نہ بن سکی۔ جب کہ اصل حقیقت کے اعتبار سے، سیرتِ رسول اور اسلامی تاریخ دونوں میں اللہ کا خصوصی منصوبہ کارفرما تھا۔ سیرت نگاری اور تاریخ نگاری کا یہی غیر واقعی طریقہ بعد کے زمانے کے مسلمانوں میں رائج ہوگیا۔ اِس کے نتیجے میں مسلمانوں کے اندر جو ذہن بنا، وہ شعوری یا غیر شعوری طور پر یہ تھا کہ انھوں نے تاریخ کی تمام عظمتوں کو اپنے پیغمبر کے خانے میں ڈال دیا، جو چیز اصلاً خدا کا حصہ تھی، وہ پیغمبر کا حصہ قرار پائی۔ اس کے بعد مسلمانوں کے اندر جو نفسیات بنی، وہ فطری طور پر یہ تھی کہ اُن کو تمام بڑائی اپنے پیغمبر کی طرف دکھائی دینے لگی، مسلمانوں کے اپنے ذہن کے یہ مہینہ اس پر بڑی بھاری زحمتیں آپ پر پڑتی ہیں۔ اس کی مطابق ، اللہ کے حصے میں کچھ بھی باقی نہ رہا۔ (10 نومبر 2013)

(بہار) پٹنہ (عصری اسلوب میں فکر انگیز کتابیں اور ماہ نامہ الرسالہ کے لیے رابطہ قائم کریں : پہ (بہار) میں، (جب کہ اس میں روزانہ لاکھوں افراد کا جم غفیر آتا ہے)

چمپارن (بہار) میں عصری اسلوب میں فکر انگیز کتابیں اور ماہ نامہ الرسالہ کے لیے رابطہ کریں: عُتر مقصد کے لئے مشق کرنا خاص طور پر لکھنا اس طرف کے قارئین کے لئے مقصد کے لیے مشرقی یوپی، خاص طور پر لکھنؤ اور اطراف کے قارئین، حسب ذیل پتے پر رابطہ کریں:

‹ Previous page Next page › Contents of May 2013 All issues

Printed page