اسپرٹ آف اسلام آن لائن
الرسالہ، جولائی ۲۰۱۳
انسانی تاریخ کو دورِ سیاست سے نکال کر دورِ تنظیم (age of organization) تک پہنچایا۔ اس طرح یہ ممکن ہو گیا کہ سیاسی طاقت کے بغیر آزادانہ طور پر تمام دینی تقاضے انجام دئے جا سکیں۔ جہاں تک حفاظتِ دین کا تعلق ہے، اس کو تمام تر امتِ مسلمہ نے انجام دیا۔ اظہارِ دین کے کام کا آغاز بھی امتِ مسلمہ کے ذریعے ہوا، لیکن کامل اظہار کے لیے جو وسائل درکار تھے، وہ قدیم زمانے میں موجود نہ تھے۔ اس میدان میں بھی امتِ مسلمہ نے ابتدائی کام کیا، لیکن اس کو اتمام تک پہنچانا باقی تھا۔ اظہارِ دین کا یہ تکمیلی مرحلہ اہلِ مغرب کی جدید دریافتوں کے ذریعے انجام پایا۔ تاہم اس معاملے میں اہلِ مغرب کا حصۂ تائید با اعتبارِ وسائل ہے، تاہم تائید کا یہ واقعہ اتفاقاً پیش نہیں آیا، بلکہ وہ اُس تاریخی عمل (historical process) کا نقطہ انتہا (culmination) تھا جو امتِ مسلمہ کے ذریعے ساتویں صدی عیسوی میں شروع ہوا تھا۔ (1 دسمبر 2012)
اسپرٹ آف اسلام آن لائن
الرسالہ کا انگریزی ایڈیشن ’اسپرٹ آف اسلام‘ کے آن لائن مطالعہ کے لئے ملاحظہ فرمائیں: www.spiritofIslam.co.in تلوگو ترجمہ قرآن تلوگو زبان میں قرآن کا ترجمہ گڈ ورڈ بکس (نئی دہلی) میں دستیاب ہے۔ اس کو مناسب قیمت پر حاصل کیا جا سکتا ہے۔ اس ترجمہ قرآن کو ڈاکٹر عبدالرحیم محمد مولانا نے تیار کیا ہے۔ سہارن پور (یوپی) میں مولانا وحید الدین خاں کی اردو، ہندی اور انگریزی کتابیں، قرآن مجید کے ترجمے، دعوتی لٹریچر اور ماہنامہ الرسالہ حسبِ ذیل پتے پر دستیاب ہیں: Dr. M. Aslam Khan (Principal)
National Medical IGNOU Community College
38 Ayodhyapuram Mahipura Dehradun Road, Saharanpur, U.P. www.nmicc.com, dr_aslm@rediff.com, +919997153735
‹ Previous page Next page › Contents of July 2013 All issues