Al-Risala · July 2013 · page

خبر نامه اسلامی مرکز - 223

الرسالہ، جولائی ۲۰۱۳

18۔ سی پی ایس کے ممبر ثانی اثنین خاں کو 1 مئی 2013 کو اُن کی کتاب ’دی اسٹوری آف خدیجہ‘ (The Story of Khadija) کے لیے شارجہ چلڈرنس بک ایوارڈ (Sharjah Children's Book Award) سے نوازا گیا۔ یہ ایوارڈ 15,000 امارتی درہم کے نقد انعام پر مشتمل ہے۔ یہ کتاب ’دی اسٹوری آف خدیجہ‘ پیغمبر اسلام محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی اہلیہ کی زندگی پر مبنی ہے۔ اس کتاب کو گڈورڈبکس (نئی دہلی) نے خصوصی طور پر شائع کیا ہے۔ اس کتاب کا ترجمہ فرنچ، جرمن، ترکی، ملائے اور عربی زبان میں ہو چکا ہے۔ الرسالہ اور مطبوعات الرسالہ کے آن لائن مطالعے کے لیے ملاحظہ فرمائیں: www.alrisala.org www.cpsglobal.org

‹ Previous page Next page › Contents of July 2013 All issues

Printed page