تسخیر کائنات
الرسالہ، ستمبر ۲۰۱۳
بے شمار ستاروں اور کہکشاؤں کو دیکھتا ہے۔ سمندروں (اور حیوانات) کے معاملے میں تسخیر کا مطلب یہ تھا کہ انسان قانونِ فطرت کو جانے اور اس کی مدد سے ان چیزوں کو اپنی ضرورت کے لیے استعمال کرے۔ عالمِ نجوم کے معاملے میں تسخیر کا مطلب اُن کو اپنی ضرورت کے لیے استعمال کرنا نہیں ہے، بلکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ وسیع عالمِ نجوم کو انسان آلات کی مدد سے دیکھے، وہ ان پر غور و فکر کرے۔ وہ غور و فکر کے ذریعے عالمِ نجوم کو اعلیٰ معرفت کے حصول کا ذریعہ بنائے۔
سمندروں اور حیوانات کی تسخیر انسان کی خدمت کے لیے ہے۔ اور عالمِ نجوم کی تسخیر اس لیے ہے کہ ان کے ذریعے سے آدمی خالق کی عظمت کو دریافت کرے۔ وہ اُن میں غور و فکر کر کے اپنے لیے معرفتِ اعلیٰ کا رزق حاصل کرے۔ ہندی داں طبقے کے لئے ایک قیمتی تحفہ "پیغمبرِ اسلام حضرت محمدﷺ کا جیون" "سیرتِ رسول" کا ہندی ترجمہ یہ کتاب سیرت رسول کا ایک سادہ اور واقعی مطالعہ ہے۔ اس کتاب میں پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کو تاریخ وار انداز میں، کسی تشریح یا تعبیر کے بغیر، بیان کیا گیا ہے۔ وہ پیغمبر اسلام کی زندگی کی ایک تاریخی تصویر ہے۔ زیرِ نظر کتاب معلوماتی اسلوب میں سیرتِ رسول کا ایک تفصیلی تعارف ہے۔
पैग़म्बरे इस्लाम हज़रत मुहमम्द ﷺ का जीवन मौलाना वहीदुद्दीन खाँ
‹ Previous page Next page › Contents of September 2013 All issues