Al-Risala · September 2013 · page

قابل کا ر انسان

الرسالہ، ستمبر ۲۰۱۳

اِس اِقْتِصَادِیّ تَعاوُن مِیں بُنیادِی کِردار ادا کِیا گیا ہے، وَلائئت سنگھا - اس اعتبار سے، مومن اور شہید میں کوئی فرق نہیں۔ قرآن میں شہید کو سنگل آؤٹ (single out) کرکے یہ بات صرف اِس لیے کہی گئی کہ اُس زمانے میں کچھ لوگ شہادت کی موت کو ’’موتِ ضیاع‘‘ کا نام دینے لگے تھے۔

9- جادو کی کوئی طلسماتی حقیقت نہیں۔ ہر جادو صرف ایک ٹرک (trick) ہوتا ہے۔ جادو کے معاملے میں یہ بات ثابت ہو چکی ہے۔

10- شخصیت پرستی (personality cult) بلاشبہ ایک ناجائز فعل ہے۔ شخصیت پرستی اور بت پرستی کے درمیان صرف شکل کا فرق ہے۔ دونوں سے درمیان حقیقت کے اعتبار سے کوئی فرق نہیں۔ 11- پیغمبر اسلام محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے نام کے ساتھ ہر بار زبان سے ’’صلي الله عليه وسلم‘‘ کہنا ضروری نہیں۔ یہی علما کا مسلک ہے۔

12- یہ رائے اصولی طور پر درست ہے۔ اس کا درست ہونا خود قرآن و حدیث سے ثابت ہے۔ صدر اسلامی مرکز کے آڈیو اور ویڈیو لیکچرز کے لیے حسب ذیل لنکس ملاحظہ ہوں: موزم کلاس (زرات اور ویڈیوز) روزانہ ملاحظہ کریں:

www.cpsglobal.org/videos. www.alquranmission.org/podcasts.aspx Rahnuma-e-Zindagi by Maulana Wahiduddin Khan ETV Urdu Tuesday-Friday 5.00 am ISLAM FOR KIDS by Saniyasnain Khan/Maria Khan ETV Urdu Every Sunday 9.00 am

‹ Previous page Next page › Contents of September 2013 All issues

Printed page