Al-Risala · January 2013 · page

محاسبۂ آخرت کا اعلان

الرسالہ، جنوری ۲۰۱۳

پیشگی طور پر لوگوں کو باخبر کرنا۔ انتباہ کا یہ کام کشتی نوح کے ظہور ثانی یا دابہ کے حوالے سے انجام پانا تھا۔ بظاہر انتباہ کا یہ کام ہو چکا اور اب وہ وقت زیادہ دور نہیں جب کہ قبل از قیامت دور ختم ہو اور انسانی تاریخ اپنے خاتمہ (end) تک پہنچ جائے۔

اس کے بعد تیسرا دور شروع ہوگا جس کا آغاز صورِ اسرافیل سے ہوگا۔ اسلامی عقیدے کی رو سے جب وہ وقت آ جائے گا کہ اللہ کے علم کے مطابق ، عمل کی مہلت ختم ہو گئی اور انجام کا دور آ گیا ، اُس وقت فرشتہ اسرافیل صور پھونکے گا اور پھر اچانک انسانی زندگی کا آخری اور ابدی دور شروع ہو جائے گا ربطہ قائم ہے، اس رپورٹ کے مطابق امریکہ اور اس کے اتحادی ممالک، روس، اور جس کی خبر تمام پیغمبروں نے دی تھی۔

بنگلور میں مولاناوحیدالدین خاں کی اردو، ہندی اور انگریزی کتابیں، قرآن مجید، ترجمہ، دعوتی لٹریچر اور ماہ نامہ الرسالة حسب ذیل پتہ پر دستیاب Centre for Peace, Bangalore Tel. 080-22239121, Mob. 09886243194 Email.: thecentreforpeace@gmail.com الرسالہ مشن کے ذریعے آپ کی زندگی میں کیا تبدیلی واقع ہوئی ہے، ہم آپ کی زبان میں ، اس کو مرتب کرنا چاہتے ہیں۔ آپ اس سلسلے میں اپنے تجربات اور واقعات اردو یا انگریزی میں، نام و پتہ کی مکمل تفصیل کے ساتھ، واضح اور متعین انداز میں لکھ کر حسب ذیل پتے پر روانہ فرمائیں :

‹ Previous page Next page › Contents of January 2013 All issues

Printed page