Al-Risala · December 2013 · page 2

حدیث وحی غیر متلو

الرسالہ، دسمبر ۲۰۱۳، صفحہ ۲

اور کامل مشابہت اور مطابقت اتنی صاف معلوم ہوتی ہے کہ جو معنی یہ حش ق قرآن کا سراغ معنی تھا، اندر کامل مشابہت پائی جاتی ہے۔ صاف معلوم ہوتا ہے کہ جو معنوی سرچشمہ قرآن کا ہے، وہی معنوی سرچشمہ حدیث کا بھی ہے۔ اس معاملے کو سمجھنے کے لیے یہاں ایک روایت کا مطالعہ کیجئے: وعلی العاقل مالم يكن مغلوباً على عقله أن تكون له ساعات: ساعة يناجي فيها ربه، وساعة يحاسب فيها نفسه، وساعة يتفكر فيها في صنع الله، و ساعة يخلو فيها لحاجته من المطعم والمشرب - (صحیح ابن حبان، رقم الحدیث: 361) یعنی عقل مند شخص کے لیے لازم ہے کہ اُس پر کچھ لمحات گزریں ۔ ایسا لمحہ جب کہ وہ اپنے رب سے باتیں کرے، ایسا لمحہ جب کہ وہ اپنی ذات کا محاسبہ کرے، ایسا لمحہ جب کہ وہ خدا کی تخلیق میں غور کر رہا ہو اور ایسا لمحہ جب کہ وہ کھانے اور پینے کی ضرورتوں کے لیے وقت نکالے۔

اس حدیث رسول کا مطالعہ کیجئے۔ اس حدیث کا ربانی مزاج اور اس کا الہامی اسلوب اپنی روح کے اعتبار سے، اُس دین کی نمائندگی کر رہا ہے جو دین قرآن میں پایا جاتا ہے۔ ۔۔۔۔ بارے میں سوچ رہے ہیں۔ رہی اس میں پیار محبت اردو

‹ Previous page Next page › Contents of December 2013 All issues

Printed page