Al-Risala · August 2014 · page 48

یب یں،

الرسالہ، اگست ۲۰۱۴، صفحہ ۴۸

ایجنسی الرساله نہیں، تم نہ سہ سکو گی لائی ہے۔

الرساله بیک وقت اردو اور انگریزی میں شائع ہوتا ہے۔ الرسالہ (اردو) کا مقصد مسلمانوں کی اصلاح اور ذہنی تعمیر ہے۔ الرسالہ (انگریزی) کا خاص مقصد یہ ہے کہ اسلام کی بے آمیز دعوت کو عام انسانوں تک پہنچایا جائے۔ الرسالہ کے تعمیری اور دعوتی مشن کا تقاضا ہے کہ آپ نہ صرف اس کو خود پڑھیں بلکہ اس کی ایجنسی لے کر اس کو زیادہ سے زیادہ تعداد میں دوسروں تک پہنچائیں۔ ایجنسی گویا الرسالہ کے متوقع قارئین تک اس کو مسلسل پہنچانے کا ایک بہترین درمیانی وسیلہ ہے۔ الرسالہ (اردو) کی ایجنسی لینا ملت کی ذہنی تعمیر میں حصہ لینا ہے جو آج ملت کی سب سے بڑی ضرورت ہے۔ اسی طرح الرسالہ (انگریزی) کی ایجنسی لینا اسلام کی عمومی اس یمریضہ ہے۔ ہاں اس کی ماں بھی بیمار ہے، اس کی ماں کا منہ دیکھتے ہیں)

دعوت کی مہم میں اپنے آپ کو شریک کرنا ہے جو کارِ نبوت ہے اور ملت کے اوپر سب سے بڑا فریضہ ہے۔ ایجنسی کی صورتیں 1- الو سہلا کی ایجنسی، کم از کم پانچ فیصد، جاری جاتی ہے۔ کمیشن: 33 فیصد، پر 50 فیصد، جا 1 - الرسالہ کی ایجنسی کم از کم پانچ پرچوں پر دی جاتی ہے۔ کمیشن 33 فی صد ہے۔ 50 پرچوں سے زیادہ تعداد پر کمیشن 40 فی صد ہے۔ پیکنگ اور روانگی کے تمام اخراجات ادارہ الرسالہ کے ذمہ ہوتے ہیں۔ 2 - زیادہ تعداد والی ایجنسیوں کو ہر ماہ پرچے بذریعہ وی پی روانہ کئے جاتے ہیں۔ 3 - کم تعداد والی ایجنسی کے لئے ادائیگی کی دو صورتیں ہیں۔ ایک یہ کہ پرچے ہر ماہ سادہ ڈاک سے بھیجے جائیں، اور صاحب ایجنسی ہر ماہ یا دو تین ماہ بعد اس کی رقم بذریعہ منی آرڈر روانہ کر دے۔ دوسری صورت یہ ہے کہ تین مہینے تک پرچے سادہ ڈاک سے بھیجے جائیں اور اس کے بعد والے مہینے میں تمام پرچوں کی مجموعی رقم کی وی پی روانہ کی جائے۔ زر تعاون الرساله بیرونی ممالک کے لئے (ہوائی ڈاک) ہندوستان کے لئے $20 Rs. 150 ایک سال $40 Rs. 300 دوسال $60 Rs. 450 تین سال Rahnuma-e-Zindagi by Maulana Wahiduddin Khan ETV Urdu Tuesday-Friday 5.00 am ISLAM FOR KIDS by Saniyasnain Khan/Maria Khan ETV Urdu Every Sunday 9.00 am

‹ Previous page Next page › Contents of August 2014 All issues

Printed page