Al-Risala · October 2014 · page 15

Yuna L Ferguson, Kennon M Sheldon

الرسالہ، اکتوبر ۲۰۱۴، صفحہ ۱۵

پر مسرت زندگی کا راز Journal of Positive Psychology) کے مطابق 19 - (Th نہر نے کی ہے ۔ اُن کے نام یہ ہیں:

Yuna L Ferguson, Kennon M Sheldon

اس ریسرچ میں خوش رہنے کا راز بتایا گیا ہے۔ انھوں نے اپنے تجربات کے ذریعے یہ پایا ہے کہ جو لوگ پر مسرت میوزک (happy music) سنتے ہیں، وہ اپنی زندگی میں خوش رہتے ہیں، ان میں وہ لوگ زیادہ خوش پائے گئے جنھوں نے باقاعدہ طور پر خوش رہنے کی کوشش کی: Those who actively tried to feel happier reported the پر مسرت میوزک سن کر خوش رہنے کا یہ طریقہ فطرت کے مطابق نہیں، یہ اپنی حقیقت کے اعتبار سے، وہی چیز ہے جس کو غم غلط کرنے کا طریقہ کہا جاتا ہے۔ فطرت کے تخلیقی نقشے کے مطابق صحیح طریقہ یہ ہے کہ زندگی کے مسائل کو چیلنج (challenge) کے طور پر لیا جائے۔

انسان کی زندگی مسائل سے بھری ہوئی ہے۔ یہ مسائل اس لیے نہیں آتے کہ کسی مصنوعی تدبیر سے اُن کو بھلا دیا جائے، بلکہ یہ مسائل اس لیے آتے ہیں کہ ان کو چیلنج سمجھ کر ان کا سامنا کیا جائے۔ اس طرح آدمی کے ذہن میں ایک قسم کا فکری سنگھرش (intellectual struggle) وجود میں آتا ہے۔ اس کے ذریعے آدمی کی تخلیقیت (creativity) میں اضافہ ہوتا ہے، اس کے اندر ذہنی ارتقا کا عمل جاری ہوتا ہے، اس کے ذریعے آدمی کا جمود (stagnation) ٹوٹتا ہے، اس کے اندر حرکت اور فعالیت پیدا ہوتی ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ پر مسرت زندگی کا راز ذہنی ارتقاء میں ہے، نہ کہ پرمسرت میوزک پیداہوں ہے‘ یہ بات یہ ہے‘ یہ پڑھتی‘ یہ پڑھتی رہتی ہے‘ سننے میں۔

پ پ

‹ Previous page Next page › Contents of October 2014 All issues

Printed page