Al-Risala · March 2015 · page 11

فقہی مسائل میں اختلاف

الرسالہ، مارچ ۲۰۱۵، صفحہ ۱۱

اس کا سبب خود دین کی تعلیمات میں نہ تھا۔ اس کا سبب تمام تر علمائے متقدمین کی اس اجتہادی غلطی میں تھا کہ انھوں نے غیر ضروری طور پر ایک ایسے معاملے میں تو حد کا اصول اختیار کیا جوکہ در اصل توسع کا معاملہ تھا۔ ایک دینی اختلاف جو دراصل توسع (diversity) کی بنا پر تھا، اس کے معاملے میں انھوں نے تو حد (uniformity) کے اصول کو منطبق کرنا چاہا۔ ان کی یہ کوشش یقینی طور پر غیر فطری تھی، اس بنا پر تو حد کے نام پر کی جانے والی کوشش تشدد کا ذریعہ بن گئی، اور آخر کار امت واحدہ، امت متفرقہ میں تبدیل ہو کر رہ گئی۔ اس واقعے کی ذمے داری ساری کی ساری فقہائے متقدمین پر ہے۔ اس صورتِ حال کی اصلاح صرف اس وقت ہو سکتی ہے، جب کہ فقہائے متقدمین کے بارے میں یہ مانا جائے کہ انھوں نے بطور خود اختلافی مسائل کے حل کے لئے جو طریقہ اختیار کیا وہ ان کی ایک اجتہادی غلطی تھی، اور اب وہ وقت آگیا ہے جب کہ اس غلطی کی تصحیح کر دی جائے۔ سی پی ایس انٹرنیشنل آن لائن الرسالمہ مشن کی مختلف فکری اور دعوتی سرگرمیوں کو جاننے، اور مشن کے مضامین اور تقاریر کو سننے کے لیے وزٹ کریں: قرآن انٹرنیشنل (عالمی دعوت ورک) فیس بک پیچ https://www.facebook.com/QuranInt?ref=hl القرآن مشن (ڈیلی قرآنی آیت) فیس بک پیچ www.facebook.com/alquranmission?ref=hl القرآن مشن (ڈیلی قرآنی آیت) ٹیوٹر پیچ https://twitter.com/alquranmission حکمت و دانائی (اردو اقتباس) فیس بک پیچ https://www.facebook.com/hikmat.u.danae www.cpsglobal.org www.alquranmission.org http://www.alrisala.org www.goodwordbooks.com مولاناوحید الدین خان (ڈیلی انگلش اقوال زریں) ٹیوٹر پیچ https://twitter.com/Wahiduddin Khan سی پی ایس انٹرنیشنل ٹیوٹر پیچ https://twitter.com/CPS_GLOBAL سی پی ایس انٹرنیشنل فیس بک پیچ https://www.facebook.com/cpsinternational?ref=hl اسپرٹ آف اسلام (انگلش منتھلی میگزین) فیس بک پیچ https://www.facebook.com/themagazinespiritofislam?ref=hl مولاناوحید الدین خاں (آڈیو اور ویڈیو لیکچر) فیس بک پیچ https://www.facebook.com/islamilecturesAudioVideoAudiomp3?ref=hl مولاناوحید الدین خان (ڈیلی انگلش اقوال زریں) فیس بک پیچ https://www.facebook.com/maulanawakhan?ref=hl اسپیکنگ ٹری http://www.speakingtree.in/maulanawahiduddin.khan

‹ Previous page Next page › Contents of March 2015 All issues

Printed page