خبر نامه اسلامی مرکز 233
الرسالہ، مئی ۲۰۱۵، صفحہ ۴۷
گزر رہی تھی۔ اگر میں اس زمانہ میں الرسالہ سے متعارف نہ ہوتی اور مجھے صبر والی تعلیمات اور اس کا صحیح explanation نہ ملتا ہو تا تو میں نفسیاتی طور مکمل ٹوٹ گئی ہوتی، میں اور میری فیملی مکمل طور سے بکھر کر رہ جاتی۔ الرسالہ نے مجھے اللہ سے جوڑا، میرے اندر صبر، قناعت، توکل، شکر جیسی صفات پیدا کیا، حالات کا تجزیہ کر کے اس کی مناسبت سے اس کا صحیح رسپانس دینے کی صلاحیت پیدا کی۔ الرسالہ کے بعد ہی میرے اندر قرآن کے معانی کو جاننے کا شوق پیدا ہوا۔ میں نے اپنی لڑکی کی شادی میں قرآن کا ڈسٹریبیوشن بھی کیا، اور مسلسل قرآن ساتھ میں رکھتی ہوں تا کہ کوئی بھی دعوتی موقعہ ہاتھ سے نہ جائے ۔ ریٹائر منٹ کے بعد میرا قر آن سے تعلق مزید بڑھ گیا ہے، اب cps کی ایکٹیو ممبر کی حیثیت سے کام کرنا چاہتی ہوں۔ میری دعا ہے کہ اللہ مجھے القرآن مشن کا ایک حصہ بنادے، اور اسلام کے پیغام امن کو عام کرنے کی توفیق بخشے (آمین) رحمت النساء، بنگلور انڈیا کے ایک بڑے مسلم ادارے نے الرسالہ کے تئیں پسندید گی کا اظہار کرتے ہوئے یہ خط لکھا ہے: محترم جناب ایڈیٹر صاحب، السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ، آپ کا مجلہ الرسالہ اپنی تمام تر خصوصیتوں اور عمدہ طباعت کے ساتھ ادارے کی لائبریری کو پابندی سے موصول ہو رہا ہے۔ یہ مجلہ علمی و تحقیقی اور حسن انتخاب کے لحاظ سے طلبہ واساتذہ کے لئے یکساں طور پر مفید ہے۔ اللہ آپ کی کاوشوں کو قبول فرمائے۔ محترم، اس مجلہ سے کم و بیش چار ہزار طلبہ و طالبات، اساتذہ و معلمات استفادہ کرتے رہے ہیں، اور عوام و خواص کی ایک بڑی تعداد نے بھی اس کو کافی پسند کیا ہے۔ والسلام۔
Feedback from a reader of the Spirit of Islam: The January 2015 issue of the Spirit of Islam carried valuable information for readers. I liked the article 'Starting from Scratch'. The words, “Poverty is not deprivation, rather it is a challenge. Deprivation is a great motivator for achievement”, are indeed noteworthy. Kindly spread ahimsa, love and affection through your journal. The write-up Get Rid of Depression will be useful to many. Promotion of global peace is the need of the hour. Albeit the title of your magazine, the articles are of universal significance. I wish you all the best on the occasion of the beginning of your third year with this issue. I congratulate the editorial committee for the efforts they take to publish the magazine. (S. Balasubramanian, Tamil Nadu)
I give the Quran and What is Islam booklet to many non-Muslims such as doctors, professors and other people. I always put some books on Islam in my bag when I am going to school or somewhere away from home. This way I am able to give books to many people including new friends I meet, (Adama Ceesay, Taiwan)