فتی
الرسالہ، جون ۲۰۱۵، صفحہ ۳۳
گڑھا پڑ گیا ہے جس کی وجہ سے صلابت کی جان کو خطرہ ہو گیا ہے۔
فتی
سے یک طرفہ شرطوں پر صلح کر کے رسول اور اصحاب رسول مدینہ واپس آگئے تھے، پھر اس کا فتح مبین سے کیا تعلق۔ آیت کا یہ گہرا مفہوم صرف اس وقت معلوم ہوتا ہے، جب کہ آدمی آیت پر تاریخ کی روشنی میں غور و تدبر کرے، اور یہ عقل کے استعمال کے بغیر نہیں ہوسکتا، وغیرہ۔ قرآن میں کل ایک سو چودہ (114) سورتیں ہیں۔ اگر ان تمام سورتوں کو پڑھا جائے تو ان میں کہیں بھی قانون کی زبان نہیں ملے گی، بلکہ دعوت اور تذکیر کی زبان ملے گی، اور دعوت اور تذکیر کے معاملے کو درست طور پر صرف اس وقت سمجھا جاسکتا ہے، جب کہ اس کو عقل کا استعمال کر کے جاننے کی کوشش کی جائے۔
قرآن کا مطالعہ کیا جائے تو کہنا صحیح ہوگا کہ قرآن معروف معنوں میں کوئی فقہی کتاب یا قانون کتاب نہیں ہے۔ قرآن میں کہیں بھی وہ اسلوب استعمال نہیں کیا گیا ہے جو فقہ کی کتابوں یا قانونی کی کتابوں میں اختیار کیا جاتا ہے ۔ قرآن کے اسلوب کو دیکھتے ہوئے یہ کہنا صحیح ہوگا کہ قرآن وڈم کی کتابوں میں اختیار کیا جاتا ہے۔ قرآن کے اسلوب کو دیکھتے ہوئے یہ کہنا صحیح ہوگا کتاب (book of wisdom) ہے۔
کہ قرآن وِزڈم لى وقارُ سُن، الہ سالا کو سی پی ایس کے دعوتی مشن سے جوڑا جا سکے ۔ رابطہ قائم فرمائیں:
Mr. Mehboob Honnutagi: 9619163993 Mr. Sajid Anwar: 9967044976 Dr. Junaid Shaikh: 9967480701 مالیگاؤں (مہاراشٹر) میں الرسالہ اور مطبوعات الرسالہ حسب ذیل پتہ پر دستیاب ہیں: Malegaon, Dist. Nashik, Maharashtra -423203, Mob. 08983759678 نوٹ: ہر جمعہ کو مذکورہ مقام پر بعد مغرب الرسالہ مشن کے ممبران کی میٹنگ بھی ہوتی ہے۔
‹ Previous page Next page › Contents of June 2015 All issues