جزئء آرائد گی (Good and Badge) کی کٹ ٹار گ گی
الرسالہ، جون ۲۰۱۵، صفحہ ۳۷
کر سکتے ہیں، نسید کا تو یہ ہے کہ جمع کرتا ہے مال کو اور گنتا ہے فائدہ نہ ہو کا کے جو تحریری نسخے تیار کیے تھے، ان کو جمع کروایا اور پھر صحابہ کے اتفاق رائے سے ان تمام مصاحف کو جلا دیا گیا- یہ کام بہت جرات کا طالب تھا۔
لیکن حضرت عثمان نے صحابہ کی رائے سے یہ جرأت مندانہ اقدام کیا۔ بعد کو جب خلیفہ ثالث کے خلاف کچھ شورش پسندوں نے ہنگامہ کیا، یہاں تک کہ ان کو قتل کر دیا گیا، اس وقت شورش پسندوں نے خلیفہ ثالث کو بدنام کرنے کے لیے جو باتیں کہی تھیں، ان میں سے ایک یہ تھی کہ انھوں نے خلیفہ ثالث کو حراق المصاحف قرار دیا تھا، یعنی قرآن کو جلانے والا۔ (الجامع لأحکام القرآن للقرطبي، خطبة الكتاب، ص: 54)
قرآن کی تاریخ اور اس کی تدوین پر بہت سی کتابیں لکھی گئی ہیں۔ یہاں صرف یہ بتانا ہے کہ قرآن اگر چہ قدیم زمانہ میں اترا، لیکن اس کی حفاظت کے لیے تمام ممکن اقدام کیا گیا، حتی کہ سیکولر محققین نے بھی کھلے طور پر اس کا اعتراف کیا ہے۔
جزئء آرائد گی (Good and Badge) کی کٹ ٹار گ گی
چینی اور حیدر آباد میں گڈ ورڈ بکس (Goodword Books) کے اسٹور قائم ہو گئے ہیں، ان میں گڈ ورڈ بکس کی تمام مطبوعات، ماہ نامہ الرسالہ اور دعوتی لٹریچر دستیاب ہیں: نام | بلات: ڈاکٹر حامد اللہ ندوی (چینائی - چنئی)
2 Hyder Manzil, Ground Floor, H. No. 12-2-717/1/31/8,
‹ Previous page Next page › Contents of June 2015 All issues