Al-Risala · October 2015 · page 49

کا مطالعہ کیجیئے

الرسالہ، اکتوبر ۲۰۱۵، صفحہ ۴۹

اگر آپ کے پاس وقت کم ہے ... • اور آپ مختصر وقت میں کسی قصے یا رومان کا مطالعہ کرنا چاہتے ہیں • اور آپ حصروفیت میں سی میری پرچہ کا مطالعہ کرنا چاہتے ہیں ... اگر آپ چاہتے ہیں کہ حکمت و نصیحت سے بھر پور سبق آموز واقعات مسلسل ۔ ۔ ۔ آپ کے مطالعہ میں رہیں ۔ اگر آپ عصری اسلوب میں اسلام کو پڑھنا چاہتے ہیں ۔ ۔ ۔ اگر آپ الحاد ولادت کی رد میں سائنٹفک مضامین کا مطالعہ کرنا چاہتے ہیں ... اگر آپ ایک ایسے رسالہ کے متلاشی ہیں جس میں قیامت کی یاد دھانی، حشرونشر کی ہولناکیاں، جنت وجہنم کے مناظر، خدائے ذوالجلال کی تجلیاں، سیرت رسول کی جھلکیاں، صحابہ کرام کی بے مثال قربانیاں ہوں ... تو آپ مولانا وحیدالدین خان صاحب کا دینی و فکری علمی ماہ نامہ الرسالہ(اردو،انگریزی)

کا مطالعہ کیجیئے

الرسالہ (اردو) کے لئے رابطہ فرمائیں: Al-Risala Monthly 1, Nizamuddin West Market New Delhi-110 013 Tel. 08588822674, 011-465241511 الرسالہ (انگریزی) کے لئے رابطہ فرمائیں: Spirit of Islam Centre for Peace, Bangalore Tel. 080-22118978, Mob. 09060511653 Email.: thecentreforpeace@gmail.com

‹ Previous page Next page › Contents of October 2015 All issues

Printed page