Al-Risala · October 2015 · page 48

خبرنامه اسلامی مرکز 238

الرسالہ، اکتوبر ۲۰۱۵، صفحہ ۴۸

کے طلباء کے ساتھ ایک انٹر ایکٹیویٹیشن کا انعقاد کیا۔ یہ پروگرام عید ملن کے موقع پر آرگنائز کیا گیا تھا۔ اس پروگرام میں ایک سو سے زیادہ طلبا نے شرکت کی۔ ] تمام شرکاء کو ترجمہ قرآن اور اسپرٹ آف اسلام بطور اسپرچول گفٹ دیئے گئے۔ اس کے علاوہ ان کے درمیان دوسرے دعوتی لٹریچر بھی تقسیم کیے گئے۔ اس موقع پر جاتیہ ساہتیہ پر کاشن ٹرسٹ کے فاؤنڈر سکریٹری مسٹر شکتی موئے داس (شاعر، صحافی اور شنکری اسکالر) بھی موجود تھے۔ انھوں نے اس موقع پر لوگوں سے خطاب کیا۔

8- 31 جولائی 2015 کو سی پی ایس سہارن پور کے ممبر ڈاکٹر اسلم خان (پرنسپل نیشنل میڈیکل کالج)، ایڈوکیٹ انیس صدیقی، اور دانش خان نے مسٹر اکھلیش یادو (وزیر اعلیٰ، اتر پردیش) سے ان کے آفس (لکھنو) میں ملاقات کی۔ دوران ملاقات وزیر اعلیٰ موصوف نے صدر اسلامی مرکز کے مشن کے بارے میں تفصیلی معلومات حاصل کیں، اور امن اور روحانیت کے تعلق سے سی پی ایس مشن کے کام کا بھر پورا اعتراف کیا نیز اپنے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ آخر میں ہندی ترجمہ قرآن، اسپرٹ آف اسلام، کریشن پلان آف گاڈ اور وہاٹ از اسلام وغیرہ شکریے کے ساتھ قبول کیں ۔ اس کے علاوہ سکریٹریٹ میں موجود تمام لوگوں کو دعوتی لٹریچر دیا گیا۔ 9۔ ذیل میں ایک دعوتی تاثر نقل کیا جارہا ہے:

I am writing to you to inform you that I have received the copy of the Quran that you had sent for me. Thank you so much for this wonderful gift, It helps me to understand the true meaning of the word of God. I love Hazrat Mawlana Wahiduddin Khan. I have watched his videos on the internet, I know he is a man of God, I always pray to God to give him more knowledge and wisdom to convey the word of God to mankind, I want to be one of his followers. (Ruben J. Barcala, The Philippines)

سی پی ایس کی ممبئی ٹیم 20 تا 26 ستمبر کو کشمیر کا دورہ کرے گی۔ اس دورے کا مقصد کشمیر میں موجود بے شمار دعوتی مواقع کی طرف لوگوں کو متوجہ کرنا، الرسالہ قارئین اور سی پی ایس کے ممبران کو منظم کرنا ہے۔ اس کے علاوہ سی پی ایس کی یہ ٹیم 13-14 فروری 2016 کو پربھنی، مہاراشٹر کا بھی دورہ کرے گی۔ اس ٹیم میں شامل افراد کے رابطہ نمبر درج ذیل ہیں:

Mr. Mehboob Honnutagi: 9619163993, Mr. Sajid Anwar: 9967044976 Dr. Junaid Shaikh: 9967480701

‹ Previous page Next page › Contents of October 2015 All issues

Printed page