Al-Risala · February 2015 · page 47

Being deprived creates strong motivation.

الرسالہ، فروری ۲۰۱۵، صفحہ ۴۷

ایجنسی الرساله

الرساله کے مقالہ نگاروں کے مضامین میں شائع ہوتا ہے. الرساله (اردو) کا مقصد مسلسل انوار کی صلاحیت نہ بن سکا۔ طعمہ مچھلیوں کا۔

الرسالہ بیک وقت اردو اور انگریزی میں شائع ہوتا ہے۔ الرسالہ (اردو) کا مقصد مسلمانوں کی اصلاح اور ذہنی تعمیر ہے۔ الرسالہ (انگریزی) کا خاص مقصد یہ ہے کہ اسلام کی بے آمیز دعوت کو عام انسانوں تک پہنچایا جائے۔ الرسالہ کے تعمیری اور دعوتی مشن کا تقاضا ہے کہ آپ نہ صرف اس کو خود پڑھیں بلکہ اس کی ایجنسی لے کر اس کو زیادہ سے زیادہ تعداد میں دوسروں تک پہنچائیں۔ ایجنسی گویا الرسالہ کے متوقع قارئین تک اس کو مسلسل پہنچانے کا ایک بہترین درمیانی وسیلہ ہے۔ الرسالہ (اردو) کی ایجنسی لینا ملت کی ذہنی تعمیر میں حصہ لینا ہے جو آج ملت کی سب سے بڑی ضرورت ہے۔ اسی طرح الرسالہ (انگریزی) کی ایجنسی لینا اسلام کی عمومی دی گئیں ہیں۔ وہاں ان سب کے بارے میں ضرورت ہے۔ اس طرح ارما نہ (واپسی) کی دعوت کی مہم میں اپنے آپ کو شریک کرنا ہے جو کار نبوت ہے اور ملت کے اوپر سب سے بڑا فریضہ ہے۔ ایجنسی کی صورتیں 1۔ الرسالہ کی ایجنسی کم از کم پانچ رسچوں ردی جاتی ہے۔ کمیشن 33 فی صد ہے۔ 50 رسچوں۔

نس، یہ، ملا، اس، دن سے زیادہ تعداد پر کمیشن 1 - الرسالہ لِی ایجنسی کم از کم پانچ پرچوں پر دی جاتی ہے۔ کمیشن 33 فی صد ہے۔ 50 پرچوں سے زیادہ تعداد پر کمیشن 40 فی صد ہے۔ پیکنگ اور روانگی کے تمام اخراجات ادارہ الرسالہ کے ذمہ ہوتے ہیں۔ 2 - زیادہ تعداد والی ایجنسیوں کو ہر ماہ پرچے بذریعہ وی پی روانہ کئے جاتے ہیں۔ 3 - کم تعداد والی ایجنسی کے لئے ادائیگی کی دو صورتیں ہیں۔ ایک یہ کہ پرچے ہر ماہ سادہ ڈاک سے بھیجے جائیں، اور صاحب ایجنسی ہر ماہ یا دو تین ماہ بعد اس کی رقم بذریعہ منی آرڈر روانہ کردے۔ دوسری صورت یہ ہے کہ تین مہینے تک پرچے سادہ ڈاک سے بھیجے جائیں اور اس کے بعد والے مہینے میں تمام پرچوں کی مجموعی رقم کی وی پی روانہ کی جائے۔ زر تعاون الرساله ہندوستان کے لئے بیرونی ممالک کے لئے (ہوائی ڈاک)

Rs. 200 ایک سال $20 Rs. 400 دو سال $40 Rs. 600 تین سال $60 RAHNUMA-E-ZINDAGI by Maulana Wahiduddin Khan ETV Urdu Tuesday-Friday 5.00 am ISLAM FOR KIDS by

‹ Previous page Next page › Contents of February 2015 All issues

Printed page