شخصیت کا ارتقا
الرسالہ، مارچ ۲۰۱۶، صفحہ ۲۳
و گان ساگات آرم کشد کا دا نگاہیں آئیں اور ہو جائے گا۔ اور جب ایسا ہو گا تو وہ آدمی کی شخصیت کا اس طرح لازمی حصہ بن جائے گا کہ آدمی چاہے بھی تو وہ اس کو اپنے سے جُدا نہ کر سکے۔
لوگ عام طور پر ایسا نہیں کرتے اور اس کی یہ بھیانک قیمت ادا کر رہے ہیں کہ ہر ایک خوبصورت کپڑوں کے پیچھے ایک منفی شخصیت کی لاش لیے ہوتا ہے۔ منفی شخصیت دراصل جہنمی شخصیت ہے۔ جو عورت یا مرد اس ہلاکت خیز انجام سے بچنا چاہتے ہوں ان کو چاہیے کہ وہ مذکورہ عمل کی تصحیح کو اپنی روزانہ کی زندگی میں شامل کرلیں۔ اس کے سوا اس مسئلہ کا کوئی اور حل موجود نہیں۔ ہیں جو روزانہ کی آمدنی میں سے کچھ رقم بچا کر پاکستان میں ماہ نامہ الرسالہ اور Spirit of Islam حاصل کرنے کے لیے ن میں ، ط حسب ذیل پتے پر رابطہ فرمائیں:
Mob. 03344856560, 03334689950 Email: subscribe@cpspakistan.org خبر نامہ، الرسالہ مشن کی ڈائرکٹری ہے۔ وہ الرسالہ مشن کی دعوتی سرگرمیوں کا ریکارڈ ہے۔ اس لیے مشن کے تمام ساتھیوں سے گزارش ہے کہ وہ اہم دعوتی سرگرمیوں کا ریکارڈ ضروری تفصیل کے ساتھ روانہ فرمائیں، تا کہ اس کو خبر نامہ کے تحت شامل کیا جا سکے ۔ یہ تفصیل، مضمون کے بجائے صرف تعینات کی زبان میں ہو۔ مثلاً تاریخ، مقام، اہم شخصیت کے ساتھ انٹریکشن کی صورت میں اس کا مکمل نام اور تعارف، دعوتی کام کی نوعیت کی وضاحت، کسی ادارے میں پروگرام کی صورت میں ادارے کا نام اور پروگرام کا موضوع ، وغیرہ۔ تفصیلات بذریعہ ڈاک الرسالہ کے پتے پر یا اس ای میل پر روانہ فرمائیں اور سبجیکٹ میں ضرور لکھیں Khabarnama
‹ Previous page Next page › Contents of March 2016 All issues