وزڈم میگزین
الرسالہ، مئی ۲۰۱۶، صفحہ ۴۸
لکھی ہے کم کم داستان اپنی ڈاؤں منڈیوں کی سرگرمیوں سے • 30 جنوری 2016 کو ماتا سندری کالج فار وومن ( آئی ٹی او، نئی دہلی) نے ایک بڑے پروگرام میں اپنا میگزین اسپیس فار آل (SFA: Space for All) لانچ کیا۔ اس پروگرام میں صدر اسلامی مرکز نے مہمان اعزازی کی حیثیت سے شرکت کی اور یونیورسل کنسرن اینڈ یونیورسل ویلفیئر کے موضوع پر خطاب کیا۔ اس کے علاوہ مہمانوں میں پروفیسر پریم سنگھ چندو ماجرا (ایم پی، آنند پور صاحب)، پروفیسر ڈاکٹر جسپال سنگھ (وی سی، پنجابی یونیورسٹی، پٹیالہ) ایس ترلوچن سنگھ (سابق ممبر آف پارلیمنٹ و سابق چیرمین مائنارٹی کمیشن، گورنمنٹ آف انڈیا)، وغیرہ تھے۔ ان تمام شرکاء کے درمیان دعوہ لٹریچر تقسیم کیے گئے۔
• دہلی فیلڈ ٹیم مختلف مقامات اور مناسبت سے مسلسل دعوت کا کام کر رہی ہے۔ جیسے جے پورلٹریچر فیسٹول، 23-24 جنوری 2016- ماتا سندری کالج، 30 جنوری 2016 - جواہر لال نہرو یونیورسٹی، نئی دہلی 10 فروری 2016۔ اسٹریٹ دعوہ بمقام سینٹ اسٹیفن کالج، نارتھ کیمپس دہلی یونیورسٹی، نئی دہلی، 20 فروری 2016۔ والک آف ہوپ (سری فورٹ آڈیٹوریم، نئی دہلی) 21 فروری 2016۔ کانفرنس آن اسپرچول وزڈم (انڈیا اسلامک سنٹر، نئی دہلی) 25 فروری 2016 - 2016۔ وینکٹیشور کالج (نئی دہلی) 27 فروری 2016۔ ان تمام جگہوں پر مدعو کی طرف سے کافی حوصلہ بخش رسپانس ملا۔ ٹیم کے ممبرس نے بڑی تعداد میں دعوہ لٹریچر تقسیم کیا۔ I write this email to thank Wahiduddin Khan for taking tim one day we see a united world living in peace and harmony though (Javed Khan)
(Aamil Bhat, Srinagar)