Al-Risala · October 2016 · page 51

الرسالہ، اکتوبر ۲۰۱۶، صفحہ ۵۱

الرسالہ، اکتوبر ۲۰۱۶، صفحہ ۵۱

عصبری اسلوب میں اسلامی لٹریچر مولانಾವحیدالدین خاں کے قلم سے اسلام ایک ابدی حقیقت ہے، لیکن ہر دور میں ضرورت ہوتی ہے کہ اسلامی تعلیمات کو جدید اسلوب میں بیان کیا جائے، تاکہ بدلے ہوئے حالات میں لوگ اسلام کی اہمیت کو دوبارہ دریافت کر سکیں۔ اس مقصد کے لئے مختلف موضوعات پر تیار کردہ ان کتابوں کا مطالعہ کریں، نیز قرآن کے ترجمے اور دعوتی لٹریچر برادرانِ وطن تک پہنچا کر اپنا دعوتی رول ادا کریں۔ اظہار دین NEW The Quran पवित्र कुरआन ترجمه قرآن مطالعة قرآن مطالعۂ حدیث مطالعۂ سیرت حديث رسول سیرت رسول کتاب معرفت کتاب زندگی پیغمبر انقلاب امهات المومنین خاتون اسلام اسلامی زندگی صوم رمضان اللہ اکبر راز حیات مذہب اور جدید چیلنج Goodwordbooks Mob.: +91-8588822672 info@goodwordbooks.com Goodword کا ئنات خدا کی تخلیق ہے۔ کائنات کا مطالعہ، براہِ راست طور پر تخلیق کی دریافت ہے اور بالواسطہ طور پر خدا کی دریافت۔

‹ Previous page Next page › Contents of October 2016 All issues

Printed page