Al-Risala · October 2016 · page 52

الرسالہ، اکتوبر ۲۰۱۶، صفحہ ۵۲

الرسالہ، اکتوبر ۲۰۱۶، صفحہ ۵۲

عصری اسلوب میں اسلامی لٹریچر مولانا وحید الدین خاں کے قلم سے اسلام ایک ابدی حقیقت ہے،لیکن ہر دور میں ضرورت ہوتی ہے کہ اسلامی تعلیمات کو جدید اسلوب میں بیان کیا جائے، تاکہ بدلے ہوئے حالات میں لوگ اسلام کی اہمیت کو دوبارہ دریافت کرسکیں۔ اس مقصد کے لئے مختلف موضوعات پر تیار کردہ ان کتابوں کا مطالعہ کریں، نیز قرآن کے ترجمے اور دعوتی لٹریچر برادران وطن تک پہنچا کر اپنا دعوتی رول ادا کریں۔ اظہار دین The Quran पवित्र कुरआन ترجمہ قرآن تذکیر القرآن مطالعہ قرآن مطالعہ حدیث مطالعہ سیرت حدیث رسول سیرت رسول اسلامی زندگی صوم رمضان اللہ اکبر راز حیات مذہب اور چیلنج کتاب معرفت کتاب زندگی پیغمبر انقلاب امہات المومنین خاتون اسلام پختگی نام ہے بے غرضی کا اور دوسرے کی ضرورتوں میں کام آنے کا۔

‹ Previous page Next page › Contents of October 2016 All issues

Printed page