انعامات خداوندی
الرسالہ، مارچ ۲۰۱۷، صفحہ ۶
قسط (justice) کے ساتھ یہاں لیقوم کا لفظ آیا ہے۔ یعنی اس سے مراد کسی فرد کا خود اپنی زندگی میں قسط کا پیرو بننا۔ اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آدمی قسط کا جھنڈا اٹھائے اور سیاسی اقتدار حاصل کر کے قسط کو لوگوں کے اوپر نافذ (implement) کرے۔ نحوی اعتبار سے یہ کہ قسط کا حکم یہاں لازم کے صیغہ میں ہے، وہ متعدی کے صیغہ میں نہیں۔
حدید کا لفظی مطلب لوہا (iron) ہے۔ غور کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ یہاں حدید کا لفظ غالباً علامتی طور پر آیا ہے۔ یعنی اس سے مراد وہ چیزیں ہیں جن کو موجودہ زمانے میں ٹکنالوجی کہا جاتا ہے ۔ ٹکنالوجی کی تعریف یہ کی گئی ہے :
The branch of knowledge dealing with engineering or applied sciences. حدید ایک علامتی لفظ ہے۔ اس سے مراد وہ تمام معدنیات ہیں جن کو استعمال کر کے موجودہ زمانے کی مشینیں بنتی ہیں، اور ان کو دورِ جدید کی سرگرمیوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔ الہ رسالہ پوسٹنگ کا عمل ہر ماہ کی دو تاریخ سے شروع ہوتا ہے۔ لہذا آپ سے گزارش ہے کہ الرسالہ کی سبسکرپشن، تجدید یا کسی قسم کی تبدیلی دو تاریخ سے پہلے پہلے کروائیں۔ اس کے بعد کوئی بھی تبدیلی اگلے مہینے سے مؤثر ہوگی۔ جن لوگوں کو اکثر الرسالہ موصول نہ ہونے کی شکایت رہتی ہے ان سے گزارش ہے کہ اپنے نزدی کی پوسٹ آفس میں شکایت درج کرائیں یا الرسالہ رجسٹرڈ ڈاک سے ہی منگوائیں۔ نہ ملنے کی صورت میں الرسالہ دوبارہ نہیں بھیجا جائے گا۔ برائے مہربانی سبسکرپشن کی رقم بھیجنے کے بعد الرسالہ کسٹمر سروس کو ضرور اطلاع دیں۔
‹ Previous page Next page › Contents of March 2017 All issues