مشکلی نیست که آسان نشود، مرد باید که هراسان نشود
الرسالہ، مارچ ۲۰۱۷، صفحہ ۴۲
کرائسس مینجمنٹ شاع نمبر ۳۱۵ ابوتمام الطائی ( 188 - 231ھ ) عربی زبان کا ایک مشہور ادیب اور شاعر ہے۔ اس کی پیدائش شام کی ایک بستی جاسم میں ہوئی۔ ایک بار وہ خراسان جانے کے لیے روانہ ہوئے۔ راستہ میں ہمدان کا علاقہ پڑتا تھا۔ وہاں پر ابو الوفاء ابن سلمہ نامی ایک امیر نے ان کو اپنا مہمان بنایا۔ ابھی وہ ہمدان میں ہی تھے کہ شدید برفباری شروع ہوگئی، اور راستہ بند ہوگیا۔ اس موقع پر ابو تمام کو ابو الوفاء ابن سلمہ کا کتب خانہ دیکھنے کا موقع ملا۔ یہ کتب خانہ کافی بڑا تھا۔ اس کتب خانے میں جاہلی اور اسلامی ادوار کے عرب شعراء کا کلام موجود تھا۔ ابو تمام نے عرب شعرا کے ان مجموعوں کا مطالعہ شروع کیا، اور ان سے منتخب کرکے پانچ کتابیں تیار کیں۔ ان میں سے ایک دیوان الحماسہ ہے۔ ابو تمام کا یہ انتخاب، ابتدائی کلامِ عرب کا ایک اہم ماخذ سمجھا جاتا ہے۔ Hamasah is considered one of the primary sources of early Arabic poetry. آدمی کی زندگی میں اکثر ایسا ہوتا ہے کہ وہ کسی اتفاقی بحران کا شکار ہو جاتا ہے۔ اس کی زندگی کا روٹین معطل ہو جاتا ہے۔ یہ ایک بظاہر ناموافق صورتِ حال ہوتی ہے۔ لیکن اگر آدمی کا ذہن بیدار ہو، وہ کرائسس مینجمنٹ (crisis management) کا فن جانتا ہو تو وہ اپنے وقت کا ایک نیا استعمال دریافت کر سکتا ہے۔ عین ممکن ہے کہ یہ نیا استعمال اس کی زندگی کا سب سے بڑا کارنامہ بن میں رویات کو رکھا جائے، اس میں ہے یا یہ نہیں ہے، اس کی روشنی میں یہ دیکھا جائے۔ ایک فارسی ضرب المثل اس طرح ہے:
مشکلی نیست که آسان نشود، مرد باید که هراسان نشود
ہر مشکل آسان ہوسکتی ہے، بشرطیکہ آدمی گھبراہٹ میں مبتلا نہ ہو۔ یہ کامیاب زندگی کا ایک اعلیٰ ہر مشکل انسان ہو سکتی ہے، بشرطیکہ گھبراہٹ میں مبتلا نہ ہو۔ یہ کامیاب زندگی کا ایک اعلیٰ اصول ہے۔ آدمی کے حالات ہمیشہ معتدل اور نارمل نہیں ہوتے۔ زندگی میں اکثر کرائسس کی صورت حال پیدا ہو جاتی ہے۔ آدمی کو چاہیے کہ ایسی صورت حال پیش آنے پر اپنے عمل کا نیا منصوبہ روح میں پیدا ہو رہا ہے، اس طرح چاہیے کہ انہیں روح میں، اسے پورا بنائے ۔ اس طرح وہ اپنے ناموافق حالات کو موافق حالات میں تبدیل کر لے گا۔ پ س مایارجه
‹ Previous page Next page › Contents of March 2017 All issues