Al-Risala · April 2017 · page 49

ضروری اعلان

الرسالہ، اپریل ۲۰۱۷، صفحہ ۴۹

ضروری اعلان

جو لوگ کتاب الٰہی موصول ہونے کی شکایت کرتے ہیں، سرگزشت جن لوگوں کو اکثر رسالہ موصول نہ ہونے کی شکایت رہتی ہے ان سے گزارش ہے کہ اپنے نزدیکی پوسٹ آفس میں شکایت درج کرائیں یا الرساله رجسٹرڈ ڈاک سے منگوائیں۔

سبسکرپشن نمبر اور آخری شمارے کی اطلاع آپ کے ایڈریس لیبل پر موجود ﭘہ ے۔ یہ آپ کی یاد دہانی کے لیے ہے۔

؀ eMO بھیجتے وقت فارم میں یہ ضرور لکھیں :

2۔ اپنا موبائل نمبر اور 3۔ اپنا خریداری نمبر (Subscription No)

الرسالہ پوسٹنگ کا عمل ہر ماہ کی دو تاریخ سے شروع ہوتا ہے۔ لہذا آپ سے گزارش ہے کہ الرسالہ کی سبسکرپشن، تجدید یا کسی قسم کی تبدیلی مہینہ کی دوسری تاریخ سے پہلے پہلے کروائیں۔ اس کے بعد کوئی بھی تبدیلی اگلے مہینے سے مؤثر ہوگی۔ براۓ مہربانی سبسکرپشن کی رقم بھیجنے کے بعد الرسالہ کسٹمر سروس کو ضرور اطلاع دیں۔

• الرسالہ کے علاوہ دوسری کتابوں کے لیے گڈ ورڈ کسٹمر سروس سے رابطہ قائم کریں۔ گڈ ورڈ کا پیمنٹ اکاؤنٹ بھی الرسالہ کے اکاؤنٹ سے الگ ہے۔

‹ Previous page Next page › Contents of April 2017 All issues

Printed page