Al-Risala · April 2017 · page 48

مکی سوچ کے لیے اسلام

الرسالہ، اپریل ۲۰۱۷، صفحہ ۴۸

ہم آہنگی کے موضوع پر پیس ہال (سہارن پور) میں ایک میٹنگ کا انعقاد ہوا۔ اس میں شہر کی ذی وقار ہستیوں نے شرکت کی اور مختلف مذاہب میں موجودہ باہمی بھائی چارہ اور آپسی محبت باتوں پر چرچا ہوئی۔ آخر میں صدر اسلامی مرکز کا ترجمہ قرآن اور دوسرے دعوتی لٹریچر لوگوں کے درمیان تقسیم کیے گئے۔

‹ Previous page Next page › Contents of April 2017 All issues

Printed page